سیدنا) اسلم ۰رضی اللہ عنہ)
یہ ایک دوسرے ہیں ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے انوںنے کہا ہے کہ عبدان مروزی نے بیان کیاہے کہ مجھے ان اسلم کا نہ کچھ حال معلوم ہے اور نہ ان کا نسب میں جانتا ہوںسوا اس حدیث کے (کہ اس میں البتہ ان کا تذکرہ ہے) اور ممکن ہے کہ اسلم سے مراد (اس حدیث میں) قبیلہ اسلم ہو اور یہی قرین قیاس ہے۔ عبدان نے کہا ہے کہ ہمیں نبدار نے اور ابو موسینے خبر دی یہ دونوں کہتے تھے کہ ہمیں محمدبن جعفر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں شعبہ نے قتادہ سے انھوں نیعبدالرحمن ب...