پسندیدہ شخصیات  

شیخ بدر الدین موئے تاب

آپ شیخ شاہی موئے تاب کے بھائی تھے، شاہی موئے تاب کی وصیت کے مطابق آپ خواجہ قطب الدین کی خدمتِ عالیہ میں حاضر ہوئے تو خواجہ صاحب نے فرمایا آئیے شیخ بدرالدین آپ تو خود ولی ہیں، آپ کا مزار بدایوں میں نماز گاہ شمسی کے عقب میں واقع ہے، آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں۔ اخبار الاخیار...

شیخ شاہی موئے تاب

آپ بدایوں کے رہنے والے تھے، قاضی حمید الدین ناگوری آپ کو ’’شاہ روشن ضمیر‘‘ کہا  کرتے تھے، آپ کو قاضی صاحب موصوف نے خرقہ پہنا کر شیخ محمود موئینہ دوز کی طرف کہلا بھیجا، کہ آج میں نے یہ کام کیا ہے کہ ایک بادشاہ کو گوڑی پہنادی ہے اُمید ہے کہ یہ بات آپ کو پسند آئے گی، چنانچہ شیخ محمود موئینہ دوز نے قاضی صاحب کو جواب میں کہا کہ آپ جو کچھ کریں قابل پسندیدگی ہے۔ دوستی ہو تو ایسی:  ایک دن شیخ شاہی موئے تاب کے کچھ دوست دھ...

شیخ نظام الدین ابو الموید

آپ سلطان شمس الدین کے زمانہ کے مشہور بزرگوں میں سے تھے اور خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے ہم زمانہ تھے، شیخ نظام الدین نے بھی آپ کو دیکھا ہے، میر حسن اپنی (مشہور) کتاب فوائد الفوائد میں تحریر فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ شیخ نظام الدین اولیا سے پوچھا کہ آپ کبھی ابوالموید کی مجلس وعظ میں تشریف لے گئے ہیں؟ آپ نے فرمایا، ہاں! مگر اس وقت میں کم عمر لڑکا تھا، اس لیے آپ کے وعظ میں مضامین کے مطالب کو اچھی طرح اخذ نہ کرسکتا تھا، ایک دن کا واقعہ ہے کہ م...

سلطان نورالدین مبارک

آپ شیخ شہاب الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ، روحانی مقتدا اور دہلی کے شیخ الاسلام تھے، سلطان شمس الدین کے زمانہ میں آپ کو ’’میر دہلی‘‘ کہا جاتا تھا۔ فوائد الفواد میں لکھا ہے کہ ایک روز شیخ نظام الدین ابوالموید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی بزرگی میں گفتگو ہوئی کہ ایک مرتبہ بارش نہیں ہورہی تھی آپ سے لوگوں نے عرض کیا کہ بارش کے لیے دعا کیجیے، آپ منبر  پر  تشریف فرما ہوئے اور بارش کے لیے دستِ دُعا اٹھایا اور یوں عرض...

حضرت مولانا تاج الدین﷫

            عالم با عمل، مرد مجاہد مولانا تاجدین ابن شیخ محمد عیٰسی ، موضع میاں وال رجیاں تحصیل پھالیہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد کھالوں کا کا روبار کرتے تھے ، نہایت متقی اور درویش منش تاجر تھے ، جب ہوش سنبھالا تو اپنے گائوں کی مسجد میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی ۔ درس نظامی کا استفادہ مولانا سید غلام رسول سے کیا ، درس حدیث کے لئے لاہور تشریف لائے ، ان دنوں جامع مسجد ٹپولیاں اندروں ...

حضرت مولانا تاج الدین﷫

            عالم با عمل، مرد مجاہد مولانا تاجدین ابن شیخ محمد عیٰسی ، موضع میاں وال رجیاں تحصیل پھالیہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد کھالوں کا کا روبار کرتے تھے ، نہایت متقی اور درویش منش تاجر تھے ، جب ہوش سنبھالا تو اپنے گائوں کی مسجد میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی ۔ درس نظامی کا استفادہ مولانا سید غلام رسول سے کیا ، درس حدیث کے لئے لاہور تشریف لائے ، ان دنوں جامع مسجد ٹپولیاں اندروں ...

مولانا مفتی محمد امین الدین بد ایون قدس سرہ

            حضرت مالانا مفیت محمد امین ابن جنا سراج الدین بد ایونی ۱۳۳۲ھ/۱۹۱۴ میں موضع ندائل تحصیل سہسوان ضلع بد ایوں میں پیدا ہوئے۔ سکو ل میں جماعت تک پڑھنے کے بعد علم دین حاسل کرنے کا شوق پیدا ہوا۔ کچھ عرصہ دادوں کے ایک دینی مدرسے میں پڑھتے رہے ، پھر جامعہ نعیمیہمراد آباد حضرت صدر الا فاضل مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی قدس سرہ کی خدتم میں حاضر ہوئے اور تمام علوم دفنو ن کی تکمیل کے بعد ...

قدوۃ العافین حضرت پیر امیر شاہ بھیر وی قدس سرہ العزیز

            عارف کامل حضرت پیر امیر شاہ ابن حضرت پیر شاہ بھیر ہ ضلع سر گدھا میں پیدا ہوئے[1] آپ کا سلسلۂ نسب انیس ۱۹ واسطوں سے حضرت شیخ الا سلام بہاء الحق والدین حضرت زکریا ملتانی قدس سرہ سے ملتا ہے قدر ت نے آپ کو ابتداء ہی سے زوق عرفان سے سر فراز فرمایا تھے سن بلوغ کو پہچنے سے پہلے ہی روزہ رکھنا شروع کر دیا اور تا عمر یہ سلسلہ جاری رہادس سال کی عمر میں والد ماجد کا سایہ شفقت سر سے اٹھ گیا لیکن...