(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)
فاطمہ دختر سودہ بن ابی ضبیس جہنیہ،بقولِ ابنِ حبیب،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بعداز ہجرت بیعت کی۔ ...
فاطمہ دختر سودہ بن ابی ضبیس جہنیہ،بقولِ ابنِ حبیب،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بعداز ہجرت بیعت کی۔ ...
فاطمہ دختر شیبہ بن ربعیہ،یہ خاتون ہند دختر عتبہ بن ربعیہ کی عمزاد تھیں،اور عقیل بن ابوطالب کی زوجہ،غزوۂ حنین میں جب حضرت علی بعد از فتح اپنے گھر واپس آئے تو ان کی تلوار خون سے لتھڑی ہوئی تھی،بیوی نے پوچھا،میدان جنگ سے بطور غنیمت کیا لائے ہو،انہوں نے ایک سوئی انہیں دی،یہ لو،اس سے کپڑے سیاکرنا،اتنے میں منادی کی آواز ان کے کان میں پڑی،کہ اگرکسی نے تاگا یاسوئی بھی مال غنیمت سے اٹھائی ہو تو واپس کردی جائے،حضرت علی نے سوئی واپس کردی۔ ...
فاطمہ دختر عمرو بن حرام،انہیں صحبت حاصل ہوئی،جعفر مستغفری نے اسی طرح لکھا ہے،اور اتنا اضافہ کیا ہے،کہ میرے خیال میں یہ جابر بن عبداللہ کی پھوپھی ہیں،واللہ اعلم۔ ...
فاطمہ دختر عمرو بن حرام،جابر بن عبداللہ کی پھوپھی تھیں،ابوالفضل عبداللہ بن احمد نے باسنادہ ابوداؤد طیالسی سے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے محمد بن منکدر سے،انہوں نے جابر بن عبداللہ سے روایت کی کہ جب میرا والد قتل ہوگیا،تو میں ان کے چہرے سے کپڑااٹھاتاتھااور لوگ مجھے ایسا کرنے سےمنع کرتے تھے،مگر حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بھی منع نہ فرمایا،ہاں میری پھوپھی بھائی کی موت پر روئے جارہی تھی حضور نے اسے مخاطب ہو کر فرمایا،تو روئے یا...
فاطمہ دختر عتبہ بن ربعیہ بن عبد شمس قرشیہ عبشمیہ،جو ہند کی بہن اور معاویہ کی خالہ تھیں،فتح مکہ کے دن ایمان لائیں اور بیعت کی۔ محمد بن عجلان نے اپنے والد سے،انہوں نے فاطمہ دختر عتبہ سے روایت کی کہ ان کا بھائی ابو حذیفہ مجھے اور میری بہن ہند کو بیعت کےلئے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پاس لے کر گیا،جب آپ نے بیعت کی شرائط پیش کیں،تو ہند نے کہا،اے بھائی!تم اپنی قوم کی عورتوں کی پسندیدہ اور نا پسندیدہ عادات سے واقف ہو،اس نے ...
فاطمہ دختر ولید بن مغیرہ مخزومیہ جو خالد بن ولید کی ہمشیر تھیں،اور اپنے عمزاد حارث بن ہشام بن مغیرہ مخزومی کی زوجہ،فتح مکہ کے موقعہ پر ایمان قبول کیا،ایک روایت میں ہے کہ حارث کے بعد عمر نے ان سے نکاح کیا،لیکن روایت مخدوش ہے۔ ابنِ مندہ اور ابونعیم نے فاطمہ دختر ولید قرشیہ لکھاہے،اور دونوں نے ان سے حدیث ازار نقل کی ہے،جیسا کہ ہم ذکر کرآئے ہیں،تینوں نے ان کا ذکر کیاہے۔ ابنِ اثیر کہتے ہیں،کہ ابو عمر نے اس حدیث کو فاطمہ دختر ولید...
فاطمہ دختر ولید بن عتبہ بن ربعیہ بن عبد شمس بن عبد مناف قرشیہ،عبثمیہ،سالم مولیٰ،ابوحذیفہ کی زوجہ تھیں،اولین مہاجرات اور قریش کی بہترین بیویوں سے تھیں،ان کے چچا ابو حذیفہ عتبہ نے انہیں سالم سے بیاہا تھا،جب سالم جنگ یمامہ میں مارے گئے،تو حارث بن ہشام بن مغیرہ مخزومی نے ان سے نکاح کر لیا،جیسا کہ اسحاق بن ابوفروہ نے بیان کیا ہے،لیکن یہ قول قابلِ اعتماد نہیں ہے۔ عقیلی نے بھی ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے،اور پھر اسحاق بن ابو فروہ کی...
فاطمہ دختر یمان جو حذیفہ بن یمان کی ہمشیر ہ تھیں،ہم ان کانسب ان کے بھائی کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،عبدالوہاب بن ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے محمد بن جعفر سے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے حصین سے،انہوں نے ابوعبیدہ بن حذیفہ سے،انہوں نے اپنی پھوپھی فاطمہ سے روایت کی کہ ہم حضورِ اکرم کی خدمت میں بعض خواتین کی عیادت کے لئے حاضر ہوئیں،ہم نے دیکھا کہ چھت سے ایک مشکیزہ لٹکاہوا تھا،جس سے پانی کے قطرے (گرم...
فاطمہ دختر ابوالاسود یا ابوالاسود بن عبدالاسد ،یہ خاتون ابوسلمہ بن عبدالاسد مخزومی کی بھتیجی تھیں، عمار ذہبی نے شفیق سے روایت کی کہ فاطمہ دختر ابوالاسد نے چوری کی ،قریش کو ڈر پیداہوا کہ رسولِ اکرم اس کے ہاتھ کاٹ دیں گے،انہوں نے اسامہ بن زید سے بات کی اور اسامہ نے حضور سے گزارش کی،فرمایا،ہر چیز ہوسکتی ہے،لیکن اللہ کی حدود پر عمل درآمد ضروری ہے،بخدا اگر فاطمہ دختر محمد بھی اس جرم کا ارتکاب کرتی،تو اس کاہاتھ بھی کاٹ دیا جاتا،چنانچہ آپ...
فاطمہ دختر اسد بن ہاشم بن عبدمناف قرشیہ ہاشمیہ،یہ خاتون حضرت علی،طالب عقیل اور جعفر کی والدہ تھیں،یہ روایت غلط ہے،کہ وہ ہجرت سے پہلے فوت ہوئیں،بلکہ انہوں نے مدینے کو ہجرت کی،اور وہاں وفات پائی،یہی قول شعبی کا ہے،اور اعمش نے عمرو بن مرہ سے،انہوں نے ابوالخیری سے،انہوں نے حضرت علی سے روایت کی کہ میں نے اپنی والدہ سے پوچھا،کیا آپ اس پر رضامند ہیں،کہ فاطمہ (میری بیوی)کنوئیں سے پانی لائے اور گھر سے باہر کے کام سنبھال لے،اور گھرکاکام چکی پ...