پسندیدہ شخصیات  

سیّدنا لقیط ابن  صبر رضی اللہ عنہ

ہ۔کنیت ان کی ابوعاصم تھی۔ان کا شماراہل حجاز میں ہے۔ان سے ان کے بیٹے عاصم نے روایت کی ہے۔اسمٰعیل بن کثیرنے عاصم بن لقیط ابن صبرہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں بنی منتفق کی طرف سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیاتھا ہم لوگ جب پہنچے تو حضرت اس وقت موجودنہ تھےحضرت عائشہ نے ہم کو چھوہارے کھلائے اور ہمارے لیےعصیدہ (ایک قسم کا کھانا)تیارکرایااتنے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم بھی آگئے آپ نے پوچھاکہ تم لوگوں نے کچھ...

فخر تھر ،سرمایہ ملت مفتی محمد عبدالحق چانڈیو

  حضرت مولانا حکیم الحاج مفتی محمد عبدالحق چانڈیو بن حافظ بلو چ خان اپنے والد ماجد کے اکلوتے بیٹے تھے۔ گوٹھ راوٗ تسر تحصیل چھاچھر و ضلع تھر پار کر سندھ میں پیر کی شب ۱۰ ، ذوالحجہ ۱۲۹۱ھ کو تولد ہوئے ۔ ولادت سے چار ماہ قبل آپ کے والد ماجد انتقال کر گئے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے دادا جان میاں حاجی احمد خان کے پاس قرآن شریف ناظرہ پڑھا ۔ جب آٹھ سال کی عمر کو پہنچے تو اپنے گوٹھ سے باہر حصول تعلیم کے لئے سفر کیا۔ ابتدا میں گوٹھ رپ کے مدرسہ میں تع...

مولانا قاضی عبدالکریم ڈاہری

  حضرت قاضی عبدالکریم بن قاضی نعمت اللہ ڈاہری گوٹھ ’’سن ‘‘تحصیل دولت پور ضلع نوابشاہ میں تیرہویں صدی میں تولد ہوئے ۔ قاضی عبدالکریم کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی ’’مریم ‘‘ تھا ۔ وہ ثانی غزالی عارف کامل حضرت مخدوم ابوالحسن ڈاہری قدس سرہ الاقد س کی پوتی تھیں ۔ اور مخدوم صاحب کے بیٹے میاں عبدالرسول ڈاہری کی صاحبزادی تھیں ۔ ایک طرف قاضی عبدالکریم ، مخدوم ابوالحسن کی پوتی کے بیٹے ہیں تو دوسری جانب سے ...

قاضی میاں عبدالکریم

  حضرت قاضی میاں عبدالکریم ،ساہتی کے مشہور و قدیم تاریخی شہر کھاہی کندن ( تحصیل و ضلع نوشہرہ فیروز سندھ ) کے قاضی خاندان ’’کے چشم و چراغ ، جید عالم دین، ادیب ، شاعر اور نثر نویس تھے ۔ قاضی صاحب کلہوڑ ادور کی آخری خانہ جنگی کے وقت زندہ تھے اور میر ٹالپروں کے ابتدائی دور میںساٹھ برس کی عمر میں اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے ۔ ’’کھا ہی کندن ‘‘ میں آپ کا دینی مدرسہ تھا جس میں سار ی زندگی عربی فارسی ، حدیث اور...

مولانا حکیم پیر سید عبدالغفار شاہ راشدی

  نامور ادیب و شاعر ، شمس الاطباء مولانا حکیم پیر سید عبدالغفار شاہ بن مولانا پیر سید امان اللہ شاہ راشدی ( متوفی ۱۹۲۲ئ) گوٹھ ریلن متصل لا ڑکانہ ( سندھ )میں ۱۷ ، شعبان المعظم ۱۳۰۱ھ میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : رمور الاطباء میں ہے :آپ نے دس سال تک فارسی درسیات اور علوم شرعیہ کی تحصیل کی ۔ پندرہ سال کی عمر میں طبی کتابیں اپنے والد ماجد سے دیکھنی شروع کیں ۔ پانچ سال تک اکثر مروجہ کتب کا مطالعہ کیا ایک سال تک مفردات و مرکبات کو دیکھا بھالا او...

حضرت علامہ مفتی عبدالرحمن دھامراہ

  استاد العلماء مفتی عبدالرحمن بن عنایت اللہ دھامراہ اپنے آبائی گوٹھ دھامراہ ( تحصیل لاڑکانہ ) میں ۷، رجب المرجب ۱۲۶۸ھ کو تولد ہوئے ۔ آپ کا خاندان صدیوں سے اسی گوٹھ دھامراہ میں آباد ہے ، میر صاحبان کے دور حکومت میں آپ کے خاندان کے افراد حکومت کے ممتاز عہدوں پر فائز تھے ۔ اور آپ کے والد محترم عنایت اللہ دھامراہ صاحب درمیانی طبقہ کے زمیندار اور آباد گار تھے ۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی عمر میں اپنے والد صاحب کے ساتھ کھیتی باڑی کا کام کرتے ت...

علامہ مفتی علی محمد مہیری

  حضرت مولانا مفتی علی محمد مہیری بجاری شریف ( تحصیل گونی ضلع بدین ) میں ۱۲۹۴ھ ؍ ۱۸۷۷ء میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتداء میں حضرت عارف کامل خلیفہ محمود نظامانی قادریؒ کے مرید با فیض حضرت حافظ محمد نوندانی ؒ سے قرآن شریف کی تعلیم حاصل کی ۔ مولانا مہیری پر حضرت حافظ صاحب کی شخصیت کا زیادہ اثر تھا ۔ اس کے بعد فارسی کی تعلیم مخدوم عبدالروٗف نورنگ زادہ اور حافظ احمد میمن ( تحصیل گونی ، گولا رچی ) سے حاصل کی ۔ دوران تعلیم مخدوم عبدالروٗف کا ...

فقیہ العصر مولانا قاضی عبدالرئوف

  مورو کے قاضی خاندان کی نامور علمی شخصیت فقیہ العصر حضرت مولانا علامہ قاضی عبدالرئوف بن خلیفہ مولانا عبدالواحد ۱۲۲۲ھ میں مورو (ضلع نوشہرو فیروز سندھ) میں پیدا ہوئے۔ مٹیاری(ضلع حیدرآباد) کے مولانا قاضی عبدالکریم اور مولانا عبدالرحیم ٹھٹوی سے علم حاصل کیا۔ قاضی عبدالرئوف جید عالم، بے مثال مفتی، لاجواب فقیہ، عمدہ مدرس، محقق مصنف، اور عدیم المثال شاعر تھے۔ فارسی زبان کے بلند پائے کے انشاء پرداز تھے اور فارسی نظم میں بھی کما حقہ دستر رکھتے تھے۔...