سیّدنا کشذ جہنی رضی اللہ عنہ
۔انھوں نےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا۔ان کی حدیث محمد بن عمرواقدی نے عبدالعزیز بن عمران سے انھوں نے واقدبن عبداللہ سے انھوں نے کشذ جہنی سے روایت کی ہے بشرطیکہ محفوظ ہو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...