سیّدنا قبیصہ ابن برمہ رضی اللہ عنہ
بن معاویہ بن سفیان بن منقذ بن وہب بن عمیربن نصربن قعین اسدی۔ان کانسب ابونعیم نے لکھاہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ان کے بعض لڑکوں نے کہاہے کہ یہ صحابی ہیں۔ابوحاتم نے کہاہےکہ ان کاصحابی ہوناصحیح نہیں ہے۔ان سے ان کے بیٹےیزید بن قبیصہ نے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھاہواتھاایک عورت آپ کے پاس آئی اوراس نے کہاکہ یارسول اللہ آپ میرےلیے اللہ سے دعاکیجیےمیراکوئی لڑکازندہ نہیں رہتا آپ نے پوچھاکہ تمھار...