محسن اہلسنت
محسن اہلسنت پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین درگاہ حضرت حافظ الحدیث، بھکھی شریف ،ضلع منڈی بہاﺅالدین ______________________________________________________ مشہور مقولہ ہے : مَوْتُ الْعَالِمِ مَوْتُ الْعَالَمِ ترجمہ : عالِم کی موت عالَم کی موت ہے ۔ ایک عالم دین کا دنیا سے اٹھ جانا عالم اسلام کے یتیم ہونے کے مترادف ہے ،دنیا میں کچھ ہس...