آہ! سید شاہ تراب الحق
آہ! سید شاہ تراب الحق قدس سرہ ہائے، اے شہر خوباں کے شہر یار ، اے جلوہ صد رنگ تو کہاں کھو گیا اسیر غم:ڈاکٹر غلام جابر شمس،بمبئی ______________________________________________________ خاکِ ہند کی وہ صد رنگی کوند، جو حیدر آباد دکن کے افق سے چمکی تھی،کراچی سندھ کے سر فلک جا کر شہاب ِثاقب بن گئی اور پھر ایک عمودی و عموقی نور مستطیل بن کر ربع مسکوں کے تمام آفاق پر چھاگئی،جس کی بر...