ضیائی آرٹیکل  

عظیم ہستی دنیا سے چلی گئی

عظیم ہستی دنیا سے چلی گئی جانشین غزالی زمان حضرت علامہ پروفیسر مظہر سعید کاظمی امیر جماعت اہلسنت پاکستان قبلہ شاہ صاحب علیہ الرحمہ کے وصال کے اگلے دن ، مورخہ ۷ اکتوبر ۲۰۱۶ءجانشین غزالی زمان حضرت علامہ پروفیسر مظہر سعید کاظمی صاحب نےمیمن مصلح الدین گارڈن میں جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمایا، آپ کے خطبے کو کیسٹ سے سن کر ادارہ کے مولانا مفتی عبد الرحمٰن قادری نے تحریر کیا ۔قارئین کی معلومات کےلیے پیش ِ خدمت ہے۔(ادارہ)   الحمد للہ کفی وسلم علی عب...

زمین کی پیداوار پر عشر کے مسائل و احکام

✍_حافظ اسد الرحمٰن صحیح بخاری میں سیّدنا عبداللہ ابنِ عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:> جس زمین کو آسمان یا چشموں  نے سیراب کیا یا عشری ہو یعنی نہر کے پانی سے اُسے سیراب کرتے ہوں، اُس میں  عُشر ہے اور جس زمین کے سیراب کرنے کے لیے جانور پر پانی لاد کر لاتے ہوں، اُس میں  نصف عُشر یعنی بیسواں  حصّہ ہے۔ عشری زمین سے ایسی چیز پیدا ہوئی جس کی زراعت سے مقصود زمین سے منافع ح...

پاکستان میں شریتِ اسلامیہ کا نفاذ

  تحریر: علامہ مفتی سیّد شجاعت علی قادری﷫   الحمد للہ وکفٰی و الصلٰوۃ و السلام علی خاتم الانبیاء، اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان <!- الرجیم و من لم یحکم بما انزل اللہ فاولٰئک ھم الظالمون۔ جب ہم تاریخ پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں صرف دو ہی مملکتیں اسلامی نظریہ کی اساس اور بنیاد پر وجود پذیر ہوئیں، ایک وہ جو سر زمینِ مدینہ میں قائم ہوئی اور دوسری وہ جو پاکستان کے نام سے یاد کی ج...

فصیح اردو

از قلم: محمد انس رضا میرے ایک دوست کی پریس کی دکان ہے، میری جب سے اس کے ساتھ دوستی ہوئی ہے میں نے اسے چھپائی(Press) کے کام سے وابستہ پایا ہے، اس کی دکان پر میری کثرت سے باریابی  کی وجہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ میری دکان ہے یا میں اس کے ساتھ کاروبار میں شریک ہوں، جب کہ یہ ایک تبادلۂ علمی کا سلسلہ ہے جو مجھے اس کی دکان تک لے جاتا ہے۔  اس دکان پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی اَشیا کی چھپائی کے سلسلے میں آتے ہیں،...

ایصالِ ثواب کا پہلا طریقہ

اِیصالِ ثواب کے طریقے ملک العلما حضرت  علامہ مولانا سیّد محمد ظفرالدین قادری برکاتی رضوی فاضلِ بہار ﷫(خلیفۂ اعلیٰ حضرت﷜) نے ’’نُصْرَۃُ الْاَصْحَاب بِاَقْسَامِ اِیْصَالِ الثَّوَاب‘‘ (1354ھ) کے نام سے ایک مفصّل و  مدلل فتویٰ تحریر فرمایا، جس میں آپ نے ایصالِ ثواب کے پچیس (25) طریقے بیان کیے ہیں۔ ماہ نامہ ’’ضیائے طیبہ‘‘ میں اُن طریقوں میں سے وقتاً فوقتاً کوئی نہ کوئی طریقہ شامل ِ اش...

مفتی کیسا ہو؟

مفتی کیساہو؟ فتویٰ لکھنا ہر شخص کا کام نہیں۔ تمام علوم سے فارغ ہوکر ایک قابل مفتی کی نگرانی میں فتویٰ لکھے اور اس سے تصحیح کرائے اور اصلاح لے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ کو تقریبا ۱۴ سال کی عمر میں ۱۲۸۲ھ میں آپ کے والد نے مسند افتاء پر فائز فرمایا۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو فتاویٰ لکھنے کی اجازت مل گئی مگر اس کے باوجود آپ تقریبا ۱۱سال تک اپنے والد صاحب امام و متکلمین  حضرت علامہ نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ سے اپنے فتاویٰ پر ت...

مختصر تذکرہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

مختصر تذکرہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خلیفۂ دوم جانشین پیغمبر حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ""ابوحفص"" اورلقب ""فاروق اعظم""ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اشرافِ قریش میں اپنی ذاتی وخاندانی وجاہت کے لحاظ سے بہت ہی ممتاز ہیں ۔ آٹھویں پشت میں آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خاندانی شجرہ رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے شجرۂ نسب سے ملتاہے ۔آپ واقعہ فیل کے تیرہ برس بعد مکہ مکرمہ میں پیداہوئے اوراعلان نبوت کے چھٹے سال...

تذکرۂ حضرت عمر فاروق

خلیفۂ دوم جانشین پیغمبر حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ""ابوحفص"" اورلقب ""فاروق اعظم""ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اشرافِ قریش میں اپنی ذاتی وخاندانی وجاہت کے لحاظ سے بہت ہی ممتاز ہیں ۔ آٹھویں پشت میں آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خاندانی شجرہ رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے شجرۂ نسب سے ملتاہے ۔آپ واقعہ فیل کے تیرہ برس بعد مکہ مکرمہ میں پیداہوئے اوراعلان نبوت کے چھٹے سال ستائیس برس کی عمر میں مشرف بہ اسلام ہوئے ...

حضرت ابو بکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

حضورنبی کریم ﷺ کو جن حضرات نے حالت ایمان میں دیکھا اور ان کا انتقال بھی حالت ایمان میں ہوا، ان خوش نصیب حضرات کو صحابہ کرام کہا جاتا ہے۔ تمام صحابہ خیرِ امت تھے ، تمام صحابہ تقویٰ وطہارت کے اعلیٰ مقام پر فائز تھے ، تمام صحابہ عادل اور اخلاق کے اعلیٰ منصب پر فائز تھے ، مگر جس طرح ایک گلدستہ کے مختلف پھولوں میں ہر پھول کی خوشبو دوسرے سے جدا اور منفرد ہوتی ہے اسی طرح صحابہ کرام میں ہر صحابی کی شان، عظمت،مزاج اور اخلاق وعادات دوسرے سے مختلف ہیں، صحاب...

مسلک سیدنا صدیق اکبر

مسلک سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ        تحریر:نباضِ قوم حضرت مولانا ابو داؤد محمد صادق قادری رضوی ہے زمانہ معترف صدیق تیری شان کا صدق کا ایقان کا اسلام کا ایمان کا تجھ سے رونق دین نے پائی عرب میں شام میں مقتدا ہے تو علی کا بوذر و سلمان کا قبول اسلام: نبی کریم ﷺ نے جب حضرت صدیق اکبررضی اللہ عنہ کو پیغام اسلام پہنچایا تو اس پیغام کو سن کر: کہا ابوبکر رضی اللہ عنہ  نے سرکار آمنا و صدقنا مرے مالک مرے مختار آمنا و...