پے ڈائمندکا حکم
السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال ہے اس کو پورا پڑھ کے تفصیلی جواب دیدیں جزاک اللہ خیرا آج کل آن لائن کمپنیز ہیں جو انٹرنیٹ پے کا م اور کچھ انویسٹمیٹ کرتی ہیں۔ایسے ہی ایک کمپنی ہے pay diamonds(پے ڈائمند)کے نا م سےہے اس کی ویب سائٹ بھی ہے اور کمپنی raw material stone(نگینےکے کچےمٹیریل)کا کا کرتی ہے جس کو پالش کرکے مار کیٹ میں مال لاتی ہے اور چھ مہینے میں ڈائمند تیار ہو جاتا ہے ۔ہمارا پیسا اس انویسٹمینٹ میں استعمال ہوتا ہے اور کمپنی 20%دیتی ہے ہ...