مفتی محمد سیف اللہ باروی  

انبیاء کرام وأولياء عظام وفات کے بعد اپنی قبور میں زندہ ہیں

کیا انبیاء کرام وأولياء عظام دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی زندہ ہوتے ہیں۔قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دے دیجئے؟(محمدعثمان طاہری چیچہ وطنی ضلع ساہیوال )الجواب بعون الملك الوهاب   قرآن مجیدمیں بہت سارےمقامات پر حیات ِانبیاءِکرام و حیاتِ اولیاءِ عظام،اشارة النص، دلالة النص اور اقتضا النصسےثابت ہے۔ ان تمام مقامات کاذکرمشکل بھی ہے اور موجبِ طوالت بھی ،اس لئےبغرض اختصار چندآیات پیشِ خدمت ہیں۔ (1)"وَسْـَٔلْ مَنْ اَرْسَلْنَا مِنۡ قَبْلِکَ مِنۡ رُّ...

انبیاء کرام و اولیاء عظام سے مصیبت کے وقت مدد مانگنا کیساہے

السلام و علیکم کیا انبیاء کرام و اولیاء عظام سے مصیبت کے وقت مدد مانگنا جائز ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دے دیجئے ؟محمد بابر تنولی ،ایبٹ آباد ۔الجواب بعون الملك الوهاب   قرآن وسنت کی تصریحات کے مطابق انبیاءکرام اور اولیاء عظام سےمصیبت کے وقت مدد مانگنا جائز ہے،جبکہ عقید ہ یہ ہو کہ حقیقی اور ذاتی امدادتوصرف  اللہ تعالیٰ ہی فرماتا ہے ،اور یہ نفوس قدسیہ اللہ تعالیٰ کی عطاء سے ہی مددکرتی ہیں ۔اور زندہ  ہونے اور دنیا سے چلے جانے...

اما م بخاری اور امام مسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ مقلد تھے یا مجتہد

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مصنف بخاری و مسلم وغیرہم مقلد تھے یا غیر مقلد یا مجتہد؟ برائے مہربانی بمع حوالہ جواب عنایت فرمادیں. فقط محمد فرخ شان کراچی الجواب بعون الملك الوهاب امام بخاری ،اما م مسلم رحمۃ اللہ علیھمااور ان کے علاوہ اما  م ترمذی ،اما م ابوداؤد،امام نسائی اور امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیھم  یہ سب محدثین کرام  مقلد تھے ۔ چنانچہ امام قسطلانی  تاج الدین سبکی کے ...

سرکار ﷺکے مزار مبارک پر رخسار رکھنا

السلام عليكم، کیا فرماتے علماء کرام اس حدیث کے بارے میں کہ "ایک بار حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ آئے اور آپ صلی الله عليه وسلم کے مزار مبارک پر اپنے رخسار رکھ دئے مروان نے دیکھا تو کہا کچھ خبر ہے یہ کیا کرتے ہو؟ فرمایا میں اینٹ پتھر کے پاس نہیں آیا ہوں رسول اللہ صلی الله عليه وسلم کی خدمت میں آیا ہوں" کیا اس حدیث کی کوئی اصل ہے؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں فقط محمد فرخ شانالجواب بعون الملك الوهاب یہ حدیثِ مبارکہ المستد رک علی الصحیحن لل...

ہمزادکی حقیقت۔

ہمزاد کسے کہتے ہیں ؟عثمان طاہری چیچہ وطنی ضلع ساہیوال۔الجواب بعون الملك الوهاب ہمزاد شیاطین کی ایک قسم ہے،اورہر انسان  کے ساتھ ایک ہمزاد بھی پیدا ہوتا ہے جو ہر وقت آدمی کے ساتھ رہتاہےاوروہ اصلا کافر اور دائمی ملعو ن ہے ۔ اس طرح کے ایک سوال کے جواب میں ہے ۔ ہمزاد از قسم شیاطین ہے۔ وہ شیطان کہ ہر وقت آدمی کے ساتھ رہتاہے وہ مطلقا کافر ملعون ابدی ہے سوا اس کے جو حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم میں حاضر تھا وہ برکت صحبت اقدس سے مسلمان ہوگیا...

کیاشب براءت اموات کی روحیں اپنے گھروں کی طرف لوٹتی ہیں

کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں، کہا جاتاہےکہ شب براءت یعنی ماہ شعبان کی پندرہویں رات اموات کی روحیں اپنے گھروں کی طرف لوٹتی ہیں اوران کےدروازوں پر کھڑی ہو جاتیں ہیں اور اپنے اقرباء سے کہتی ہیں کہ ہماری طرف سے صدقہ دو اگرچہ روٹی کا ایک لقمہ ہی کیون نہ اور اگر وہ کچھ صدقہ نہ کریں تو بڑے افسوس سے اپنی قبور کی طرف لوٹ جاتی ہیں۔کیا یہ روایت ہے اور کس کتاب میں موجود ہے ۔ عثمان طاہری چک نمبر L45/12چیچہ وطنی ضلع ساہیوال۔...

چودہ شعبان کوحضرت اویس قرنی اورحضرت سید الشہداء حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہما کی فاتحہ کرنا

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ماہ شعبان کی چودھویں تاریخ کو عوام اہلسنت میں مدت درازسے ایک رسم چلی آرہی ہے کہ کھانا و غیرہ پکا کر اس پرحضرت اویس قرنی اورحضرت سید الشہداء حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہما کی فاتحہ کرتے ہیں اورکھانے وغیرہ کا کچھ حصہ محتاجوں کو اور باقی اعزاواقارب اور دوست و احباب میں تقسیم کیا کرتے ہیں اور اس رسم کوعوام اہلسنت بطور اتباع سلف کرتے ہیں، اوربعض لوگ اس رسم کو بے اصل اور ہنود کی رسوم ک...

والدہ ،بہن اور چچا کے درمیان تقسیم ِوراثت

کیا فرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ندیم شاہ کا انتقال ہو ااور اس کے ورثاء والدہ (مظہرہ بی بی )اور ایک بہن(سعیدبی بی )اور ایک چچا(محمود شاہ )ہیں ۔ندیم شاہ کا ترکہ ان ورثاء میں شرعیت کے مطابق کیسے تقسیم ہو گا ؟قرآن حدیث کی روشنی میں جواب عنائیت فرمائیں۔محمد بابر تنولی ایبٹ آباد ۔الجواب بعون الملك الوهاب مسئلہ از6 میت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مظہرہ بی بی (والدہ)    &...

والدہ،بہن،بیوی،اور چچا کے درمیان تقسیمِ ترکہ

کیا فرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذاکر شاہ کا انتقال ہو ااور اس کے ورثاء والدہ (عطاء الہٰی)اور ایک بہن(تسلیم بی بی )اور ایک بیوی (مظہر ہ بی بی )اور ایک چچا(محمود شاہ )ہیں ۔ذاکر شاہ کا ترکہ ان ورثاء میں شرعیت کے مطابق کیسے تقسیم ہو گا ؟قرآن حدیث کی روشنی میں جواب عنائیت فرمائیں ۔الجواب بعون الملك الوهاب مسئلہ از12 میت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عطاء الہٰی(والدہ)    &nbsp...

نبی اکرمﷺسوائے چنددن کے پورا ماہ شعبان روزہ رکھتے تھے

السلام علیکم :یہ بتائین کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ماہ شعبان کے کتنے روزے رکھتے تھے،کیا آپ پورا ماہ ِشعبان روزے رکھتے تھے یا اکثر ماہ ِشعبان روزے رکھتے تھے ؟محمد جاوید سامٹیہ پنجاب۔ الجواب بعون الملك الوهاب Nنبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سوائے چنددن (یعنی آخری دویا تین )کے علاوہ پورا ماہ شعبان روزہ رکھتے تھے۔ چنانچہ حدیث مبارکہ میں ہے: ام المؤمنین حضرت سید ہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سےروایت ہے کہ" كَانَ رَسُولُ اللَّه...