مفتی محمد سیف اللہ باروی  

بینک میں نوکری کا حکم

بینک میں نوکری کا کیا حکم ہے، آج کل مارکیٹ میں نوکریاں دستیاب نہیں اور آسانی سے ملتی ہی نہیں اور نہ ہی محفوظ ہوتی ہے چاہے کتنے ہی سال کام کرلیں کوئی حاصل نہیں ؟ جبکہ بینک کے شئیر ہولڈرزآغا خانی ہیں۔ (سید محمد یاسر حسین ، R-148 سر سید ٹاؤن)الجواب بعون الملك الوهاب بینک کی ایسی نوکری جس میں سودی کاغذات لکھنےیا اِدھراُدھرلے آنے لے جانے یا ان کا پرینٹ نکالنے یا فوٹو اسٹیٹ کرانے پڑیں یا سود ی معاملات کا گواہ ہو نا پڑے الغرض سود ی معاملات کے متعلق...

اللہ کہاں ہے؟

اللہ کہاں ہے؟ (محمد خالد، چنائی،انڈیا)الجواب بعون الملك الوهاب اللہ تعالیٰ ہماری شہ رگ (یعنی ہماری جان)سے بھی ہمارے ذیادہ قریب ہے ۔مگر اللہ تعالیٰ جہت ،مکان ،زمان ،حرکت،سکون ،شکل ،صورت اور جمیع حوادث سے پاک ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشادگرامی ہے ۔ ”اذا سألک عبادی عنی فانی قریب “جب تجھ سے میرے متعلق میرے بندے سوال کریں تو میں قریب ہوں۔(القرآن الکریم     ۲/ ۱۸۶) اسی طرح اللہ تعالیٰ   کا فرمان مبارک  ہے ...

پرائز بونڈ حلال یا حرام

پرائز بونڈ حلال ہے یا حرام ہے ؟ (اقرا کامران، 297-9 ایف بی ایریا کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب پرائز بونڈخریدنا اوران پر ملےوالی انعامی رقم لیناشرعاجائز اور حلال ہے ۔ اس طرح کے ایک سوال کے جواب میں حضرت علامہ مفتی محمدوقارالدین قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ لکھتےہیں ۔ پچاس روپے،سوروپے،پانچ سو روپےیا ایک ہزار روپے کے پرائزبانڈز خریدنا اور ان پر انعام لینا جائز ہے ۔شریعت نے حرام مال کی کچھ صورتیں مقرر کی ہیں جو یہ ہیں (۱)کسی کا مال چوری ، غصب،ڈکیت...

مسجد میں جوتے پہن کر نماز کا حکم

مسجد میں جوتے پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟ (محمد فرخ شان القادری، کراچی پاکستان)الجواب بعون الملك الوهاب سخت اور تنگ پنجے کاجوتا جوسجدہ میں انگلیوں کاپیٹ زمین پررکھنےاوران پر زوردینے سے مانع ہو ایسا جوتا پہن کرنماز پڑھنامذہب مشہورہ و مفتی بہ قول کے مطابق سرے سے نماز کو فاسد کر دیتا ہے کیونکہ جب پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ زمین پرنہ لگاسجدہ نہ ہوا اور جب سجدہ نہ ہوا نماز نہ ہوئی۔اوراگر اسی طرح کے جوتے ہوں کہ سنت سجدہ  میں بھی خلل نہ ڈالیں تو اگر وہ نئ...

حلال و حرام

السلام علیکم ! میری شادی کو سات سال ہوچکے ہیں میرے شوہر نے مجھے شادی کے 6 مہینے کے بعد 1.5 سال کے لیے اکیلا چھوڑ دیا تھا اس کی اعلیٰ تعلیم کے حصول کی وجہ سے یو کے میں۔ اس دوران میں نے نوکری شروع کردی اپنے روزمرہ معمولات چلانے کے لیے۔ اس کے بعد وہ پاکستان آگیا کبھی جاب کی اور کبھی نہیں لیکن اس پورے وقت میں میری ذمہ داری نہیں سنبھالی۔ ان کے والد نے ریٹائیرمنٹ کے بعد اس کی تمام آمدنی کسی ادارے میں معین منافع پر لگا دیا۔ وہ اسی پیسے کو ہمارے اخراج...

آن لائن ویب سائٹ سے کمانا کیسا؟

اسلام علیکم Revenue sharing adverting Website پر Advertiment Buy کرتے ھین ھر رقم پر ٪120 واپس کرتی ھے یعنی $10 پر$11$ Dollar ۔۔۔۔ روزانع advertise دیکھنا پرتے ھین پھر بچت دیتے ھین ایسا کام جایز ھے یا نھین ؟ (قرب علی،گلشن حدید)الجواب بعون الملك الوهاب ایسا کا م جائز نہیں ۔اس لئے کہاس طرح کی  کمپنیاں فراڈ اور دھوکہ پرمبنی ہوتی کیونکہ لوگوں کی رقم کی واپسی  اور اس پر بچت کی ادائیگی یقینی نہیں ہو تی اور نہ ہی کمپنیاں اس کی گرنٹی دیتی ہی...

وندے ماترم کہنا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئله میں ڈاکٹر A.p.j عبدالکلام مسلمان ہیں یا نہیں؟ زید کہتا ہے کے وہ مسلمان نہیں ہیں اسلئےکہ وندے ماترم بولتے تھے ، اور بکر کہتا ہے کہ مسلمان ہیں اسلئے کہ اللّه نے اس جگہ پر جھوٹ بولنے کو جائز رکھا ہے جہاں جان جانے کا خوف ہو؟ بینوا توجروا۔ (محمد اسلام الحق ، مراد آباد ، یوپی) الجواب بعون الملك الوهاب کسی کلمہ کفریہ کے قائل کوکافر کہنے کے لئے چار شرطیں ہیں (۱) اس کلمہ کفریہ کےکفرہونے میں آئمہ  کا اختلاف نہ ...

۷۳ فرقے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تہتّر۷۳ فرقوں والی حدیث کے مطابق جو بہتّر ۷۲ فرقے والے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے۔ تو جن کی گمراہی حدِّ کفر تک نہ پہنچی ہو تو کیا وہ ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے یا ان کیلئے کوئی راحت کا سامان ہے یا ہوگا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرمادیجئے۔ (محمد فرخ شان القادری،کراچی پاکستان)الجواب بعون الملك الوهاب بہتّر (۷۲)گمراہ فرقوں میں سے جن فرقوں کے عقائد کفریہ ہیں ان کے قائلین ہم...

کفو / نکاح

اسلام علیکم جناب مفتی صاحب میں نے چند سال پہلےاپنی بیوی کے اولیاء کی مرضی کے بغیر نکاح کیا تھا ،اس حوالے سے مجھے معلومات حاصل کرنی ہیں کہ کفو کی چھ شرائط (پردے کے بارے میں سوال جواب،ص۳۶۰،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) کے مطابق کیا میں بیوی کا کفو ہوا یا نہیں؟ معلومات درج ذیل ہیں۔ 1) نسب (سلسلۂ خاندان) >>> بیوی کا خاندان صدیقی (بھارت) جبکہ میرا خاندان یوسف زئی (بھارت) 2) اسلام >>> بیوی مسلمان اور میں بھی مسلمان (ہمارے آباؤ اجداد مسلمان) 3) حِرفہ(پ...

حالتِ حیض میں تین طلاقیں

السلام علیکم ! حضور میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر عورت کو حالت حمل میں تین طلاقیں دے دی جائیں تو کیا طلاق واقع ہو جاتی ہیں کہ نہیں۔۔۔۔۔۔ (محمد خاور ایوب، رنالہ خورد اوکاڑہ) الجواب بعون الملك الوهاب ہاں تینوں طلاق واقع ہوجاتی ہیں ، چاروں اماموں کا یہی مذہب ہے،اوریہی حکم قرآن وحدیث کا ہے،عورت کا حاملہ ہونامنافی طلاق نہیں، یہ محض جاہلانہ خیال ہیں ،اور شوہرایک ساتھ تین طلاق دینے کی وجہ سے سخت گنہگار ہوتا ہے، اور بغیر حلالہ شریعہ کے دوبارہ اس عورت س...