کیاٹیٹو بنوانے چاہئیں
کیاٹیٹو بنوانے چاہئیں کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارے میں کہ آج کل بہت سے لوگ اپنے ہاتھ یا بازہ پراپنا نام یا کوئی ڈیزائن کھدواتے ہیں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ بازو یا ہاتھ پر مشین یا سوئی وغیرہ کے ذریعے نام لکھ کر اس میں مخصوص رنگ بھرتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ دن ہاتھ یا بازوپر زخم سا بن جاتا ہے، اورجب وہ زخم ٹھیک ہوتا ہے تو وہ نام یا ڈیزائن واضح ہوجاتا ہے آپ بتائیں کہ ہاتھ بازو پرمشین یا ...