علمائے اسلام  

سیّدعزیزاللہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد براہم شاہ بن سیّد محمد سعیددُولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ اوراد وظائیف    آپ رئیس الاصفیا۔فخرالمشائخ تھے۔کلمہ طیّبہ اوردرود شریف ہزارہ کا وِرد رکھتے۔یہ درود شریف بھی آپ کا وظیفہ ہوتاتھا۔ اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ خَلقِہٖ وَزِنَتَہ عَرشِہٖ وَرِضَانَفسِہٖ وَمِدَادَکَلِمَاتِہٖ لباس           آپ لباس ...

سیّد سلطان محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد محمدسعیددُولابن سیّد محمد ہاشم دریادل نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے پانچویں بیٹے تھے۔خرقہ خلافت و اجازت اپنے عم بزرگ حضرت سیّد شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان بن سید حافظ محمد برخوردار بحرالعشق نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۱؎۔ تاریخ ولادت    آپ کی ولادت بائیسویں محرم ۱۱۲۰ھ؁ میں بمقام ساہنپال شریف ہوئی۔ اخلاق           آپ میں بڑے اوصافِ حمیدہ پائے جاتے تھے۔آپ سرگروہِ ...

سیّدفقیر اللہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد محمد سعید دُولابن سیّد ہاشم دریادل نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹےتھے۔بیعت و اجازت حضرت سیّد شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان برخورداری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۱؎ ۔ کاغذات مال میں آپ کا نام نصراللہ درج ہے۔ فیضان کا ظہور    آپ کے برکات و فیضان کا اکثر ظہورضلع میرپورریاست کشمیر میں تھا۔ اس علاقہ کے لو گ بکثرت آپ کے ارادت مندوں سے تھے۔چنانچہ آپ ان کی محبت کے باعث اُسی علاقہ میں سکونت گزین ہوگئے۔ اولاد  &nbsp...

سیّدعبدالرسول رحمتہ اللہ  علیہ

  آپ سیّد محمد سعید دُولابن سیّد محمدہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے تھے۔ بیعت طریقت حضرت سیّد عمر بخش رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ نے کتاب مناقباتِ نوشاہیہ میں آپ کو حضرت شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان برخورداری رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفوں کی فہرست میں لکھاہے۔ اورآپ کے سلسلہ کے درویش سائیں فتح خاں قلندرساکن راولپنڈی نے مجموعہ وظائف قادری نوشاہی میں آپ کو حضرت ولی محمد نام کسی بزرگ کا مُریدلکھاہے۔اُن کے متعلق کوئی تاریخی شہادت نہیں کہ وہ...

سیّد براہم شاہ

  آپ کا اصلی نام ابراہیم شاہ المعروف براہم شاہ تھا۔آپ سیّد محمد سعید دُولا بن سیّد محمد ہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ بیعت و خلافت   آپ کی بیعت طریقت اپنے ہم جدی چچاحضرت سیّد شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان بن سیّد حافظ محمد برخوردار بحرالعشق نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔مقاماتِ سلوک طے کرکے خرقۂ خلافت پایا۔کتاب تذکرہ نوشاہیہ اورمناقباتِ نوشاہیہ میں اسی طرح تحریر ہے۔ جذبہ وسلوک    آپ پر کبھی کبھی ح...

سیّد ہیبت شاہ شہید رحمتہ اللہ علیہ

  آپ حضرت سیّد محمد سعیددُولابن سید محمد ہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراورمریدو خلیفہ تھے۔ تعلیم    آپ علم ادب وفقہ و عروض کے بڑے عالم تھے۔آپ کے ہاتھ کی کتاب عروض سیفی  یادگارہے۔اُس پرآپ کی مندرجہ ذیل مُہرثبت ہے۔ سجع مُہر  آپ کی مُہرکاسجع یہ تھا۔ "زلطف حاجی وہاشم سعیدہیبت شاہ" فائدہ    اس سجع میں یہ صفت بھی ملحوظ ہے کہ اس میں آپ کے والد اوردادااورپرداداکے نام بترتیب نزولی آگئے ہیں۔...

سیّد ہیبت شاہ شہید رحمتہ اللہ علیہ

  آپ حضرت سیّد محمد سعیددُولابن سید محمد ہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراورمریدو خلیفہ تھے۔ تعلیم    آپ علم ادب وفقہ و عروض کے بڑے عالم تھے۔آپ کے ہاتھ کی کتاب عروض سیفی  یادگارہے۔اُس پرآپ کی مندرجہ ذیل مُہرثبت ہے۔ سجع مُہر  آپ کی مُہرکاسجع یہ تھا۔ "زلطف حاجی وہاشم سعیدہیبت شاہ" فائدہ    اس سجع میں یہ صفت بھی ملحوظ ہے کہ اس میں آپ کے والد اوردادااورپرداداکے نام بترتیب نزولی آگئے ہیں۔...

حضرت اُمِ البنین رضی اللہ عنہا

بنتِ حزام بن خالد بن ربیعہ بن لُوَیّ بن غالِب بن کعب بن عامر بن صعصعہ بن معاویہ بن ابی بکر بن ہوازن [۱] [۱۔ حضرت امّ البنین رضی اللہ عنہ کا نسب نامہ ہوازن تک صاحب تصویرِ کر بلانے بحوالہ ناسخ التّواریخ جلد ششم اور عمدۃ الطالب نقل کیا ہے ۱۲] بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر بن نِزار۔ اِن کے بطن سے چار لڑکے عبّاس علمدار جعفر، عثمان، عبد اللہ پیدا ہوئے۔ [۱] [۱۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ص ۱۸۲] (شریف التواریخ)...

اقرارنامہ سیّد محمد سعید رحمتہ اللہ علیہ

  محمدفرخ سیر بادشاہ غاز سیدمیروفدو ۱۱۲۸ بحضور بندۂ درگاہ انفصال یافت "عرض ازیں بعد آنکہ منکہ شیخ محمد سعید ولد شیخ محمد ہاشم ابن قدوۃ الواصلین حضرت شیخ حاجی محمد مرحوم ام اقرارمے نمایم کہ چوں موضع ٹھٹہ عثمان و بادشاہ پور فتاعملہ رسولپور ہیلاں پرگنہ ہرات، دوابہ چہنب مضاف صوبہ پنجاب بجمع یک لک وسیزدہ ہزاریکصدوشست دام ازعہدحضرت(شاہجہاں بادشاہ) بعدمعروض استحقاق بہ اولاد حضرت مرحوم مرحمت شدہ بودو من مقرمذکورخود متصرف شدہ بااولادِ حضرت دخل نداد...