سیّدنا عمارہ بن عقبہ رضی اللہ عنہ
بن حارثہ ازقبیلہ بنی غفار ابن ملیل الکنانی پھرغفاری۔جنگ خیبرمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک؟ ہوئےعبیداللہ بن احمد نے اپنی اسنادکے ساتھ یونس بن بکیرسے روایت کرکے مجھ کو خبردی انھوں نے ابن اسحاق سے روایت کی انھوں نے شہدأ خیبرکے ناموں کے ذکر میں بیان کیاکہ بنی غفارمیں سے عمارہ بن عقبہ بن حارثہ کوایک تیرلگا جس سے ان کی وفات ہوگئی ۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...