ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عمار بن غیلانی رضی اللہ عنہ

   بن سلمہ ثقفی۔یہ اوران کے بھائی عامراپنے والد سے پہلے اسلام لے آئے تھے عامر نے طاعون عمواس میں وفات پائی ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاورکہاہے کہ مجھے یہ پتہ نہیں چلاکہ عمار کی وفات کب ہوئی۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمار بن عبید رضی اللہ عنہ

   خثمی اوربعض لوگ ان کو عمارہ کہتےہیں ۔شمار ان کا اہل شام میں ہے ان سے داؤد بن ابی ہند نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہامیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتے تھے کہ اس امت میں پانچ فتنہ ہوں گےاس حدیث کو حبان ابن ہلال سے سلیمان ابن کثیرسے انھوں نے داؤد سے روایت کیاہے (عمارکانام چھوڑدیاہے)حالاں کہ یہ غلط ہے صحیح وہی ہے جوحماد بن سلمہ نے اورحجاج بن منہال نے داؤد سے روایت کیاہے اورانھوں نے عمارسے روایت کی ہےجو اہل شام میں سے ایک...

سیّدنا عمار بن عبید رضی اللہ عنہ

   خثمی اوربعض لوگ ان کو عمارہ کہتےہیں ۔شمار ان کا اہل شام میں ہے ان سے داؤد بن ابی ہند نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہامیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتے تھے کہ اس امت میں پانچ فتنہ ہوں گےاس حدیث کو حبان ابن ہلال سے سلیمان ابن کثیرسے انھوں نے داؤد سے روایت کیاہے (عمارکانام چھوڑدیاہے)حالاں کہ یہ غلط ہے صحیح وہی ہے جوحماد بن سلمہ نے اورحجاج بن منہال نے داؤد سے روایت کیاہے اورانھوں نے عمارسے روایت کی ہےجو اہل شام میں سے ایک...

سیّدنا عمار ابن سعد رضی اللہ عنہ

  قرظ موذن۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہےانس ے ابوامامہ بن سہل نے اور محمد اورحفص اورسعد نے جو خود ان کے بیٹےتھےروایت کی ہے۔عبدالرحمن بن سندنے عمربن حفص بن عماربن سعد سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداعماربن سعدسے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز پڑھنے اس راستہ سے بناتے تھے جوہشام کے گھرکی طرف سے گیاہےیہ ابن مندہ کاقول تھامگرابونعیم نے کہاہے کہ یہ عمارصحابی نہیں ہیں انھوں نے احادیث کی روایت اپنے والدسع...

سیّدنا عمار ابن حمید رضی اللہ عنہ

   ابوزہیرثقفی ۔ابوبکربن ابی زہیرکے والد ہیں۔ان کی اسناد میں اس طرح مذکورہے اوربعضوں نے کہاہےکہ ان کا نام معاذ ہے۔حاکم یعنی ابواحمد نیشاپوری نے اسی طرح بیان کیاہے ابو موسیٰ نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا علی بن ہبار رضی اللہ عنہ

  ۔ان کی اسنادمیں نظرہے ہیثم نے ابی معشرسے انھوں نے یحییٰ بن عبدالملک  بن علی بن ہبار بن اسود سے انھوں نے اپنے باپ سے انھوں نے اپنے داداسے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم ایک بارعلی بن ہبارکے گھرکی طرف گذرے تووہاں دف کی آواز سنی آپ نے پوچھالوگوں نے کہاعلی بن ہبارنے نکاح کیاہے آپ نے فرمایایہ نکاح ہے نہ کہ زنا۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے کہاہےکہ یہ وہم ہے اوراس حدیث علی بن ہبار کے ذکرکی کوئی اصل نہیں ہے اورکہ...

سیّدنا علی ابوعلی ہلالی سفیان رضی اللہ عنہ

   بن عینیہ نےعلی بن علی ہلالی سے انھوں نے اپنے باپ سے روایت کی وہ کہتےتھے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس بیماری کی حالت میں حاضرہواجس میں آپ کی وفات ہوئی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرہانے تھیں وہ رونے لگیں حتی کہ ان کی آواز بلندہوئی پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف دیکھ کرفرمایا اے میری پیاری فاطمہ کیوں روتی ہو انھوں نے عرض کیااس لیے کہ آپ کے بعد مجھ کواپنے بربادہوجانے کا خوف ہےآپ ...

سیّدنا علی نمیری ابن قانع رضی اللہ عنہ

   نے ان کا ذکرکیاہےاوراپنی اسناد کے ساتھ عائذ بن ربیعہ بن قیس نمیری سے انھوں نے علی بن فلاں نمیری سے روایت کی انھوں نے کہامیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیامیں نے آپ کوفرماتےسناکہ مسلمان بھائی ہے مسلمان کاجب کوئی مسلمان اپنے کسی بھائی مسلمان سے ملے اور سلام  کرے تو چاہیے کہ اس سے بہترجواب دے اورماعون کومنع نہ کرےراوی نے کہامیں نے عرض کیایارسول اللہ ماعون کیاچیزہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاپتھراورلوہااورپانی اورمثل اس کے...

سیّدنا علی بن ابی علی رضی اللہ عنہ

   سلمی ان کی کنیت ابوسدرہ ہے عبداللہ بن کثیر نے بدیح بن سدرہ بن علی سے جواہل قبا سے تھے روایت کی ہے انھوں نے اپنے باپ سے انھوں نے اپنےداداسے روایت کی وہ کہتےتھے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قاحہ میں جس کا نام اب سقیاہے اترے وہاں پانی نہیں تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کوبنی غفار کے چشموں کے طرف بھیجاجوقاحہ سے دومیل کے فاصلہ پرہے اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم وادی کے بیچ میں اس درہ میں جس میں مسجد ہے اترے اور (تفکرکی...

سیّدنا علی ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بن ربیعہ بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف حضرت عثمان بن عفان نے اپنی خلافت کے زمانہ میں ان کو مکہ کاحاکم کیاتھاجنگ جمل میں شہیدہوئے اس کاذکرابوعمرنے کیاہے اور کہاہےکہ میرے نزدیک ان علی کارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مشرف ہوناصحیح نہیں ہےاورنہ ان کی روایت مجھ کومعلوم ہے اورمیں نے ان کا ذکراس لیے کیاہے کہ میں نے شرط کرلی ہے کہ ان لوگوں کاذکرکروں گاجورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں مکہ یامدینہ میں مسلمان والدین سے پید...