علمائے احناف  

محمد کلاباذی

            محمد بن اسحاق بخاری کلا باذی: اپنے وقت کے امام اصول و فروع تھے، کنیت ابو بکر تھی۔فقہ شیخ محمد بن فضل سے پڑھی اور ایک کتاب تعرف نام تصنیف فرمائی جس میں توحید کے معاملہ میں اصحاب حنفیہ کے اقوال کو جمع کیا۔[1]   1۔ تاج الاسلام ابو بکر محمد بن اسحاق ابراہیم بن یعقوب کلا باذی بخاری محدث  فقہیہ اور صوفی تھے۔ کلابازی بخارا کا ایک محلہ ہے آپ کی کتاب ’’تعرف لمذہب اہل تصوف&...

یحییٰ زندو پستی

            یحییٰ بن عل۹ی بن عبد اللہ زاہد بخاری زندو پستی: اپنے زمانہ کے امام فقیہ متورع زاہد تھے،علوم ابی حفص سفکردی اور م حمد بن ابراہیم میدانی اور عبد اللہ بن فضل خیزا خزی سے پڑھے اور کتاب روضۃ العلماء اور کتاب نظم تصنیف کی۔آپ نے روضۃ العلماء کے ابتداء میں لکھا ہے کہ پہلے میں نے اس کتاب کو بغیر مسائل کے جمع کیا تھا اور اس کا نام روضۃ الذاکرین رکھا تھا مگر لوگوں کی استدعاء پر میں نے پھر اس کو د...

ابع جعفر اسروشنی  

           ابو جعفر بن عبد اللہ اسروشنی: شہرا اسروشنہ میں جو نواح سمر قند میں واقع ہے،پیدا ہوئے اور ابی بکر محمد بن فضل تلمیذ عبد اللہ سبذ مونی اور ابی بکر جصاص رازی شاگرد امام کرخی سے تفقہ اور اخذ کیا اور آپ سے قاضی عبید اللہ ابو زید دبوسی مصنف کتاب اسرار نے تفقہ کیا۔ (حدائق الحنفیہ)...

عبد اللہ خزاخزی  

              عبد الہ فضل خزاخزی: اپنے وقت کے امام کبیر فقیہ بے نظیر بڑے پرہیز گار تھے،ابو محمد کنیت تھی اور شہرخیزاخزی مین،جو مضافات بخارا سے ہے،رہتے تھےعلوم ابی بکر محمد بن فضل تلمیذ عبد اللہ سبذ مونی سے اخذ کیے۔بعض مؤرخین ے آپ کو عبد الرحمٰن بن فضل کے نام سےی موسوم کیا ہے لیکن سمعانی و سغنای اور علی قادری نے عبد اللہ کے نام پر اعتماد کیا ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...

عبد الرحمٰن حاکم

              عبد الرحمٰن بن محمد الکاتب الحاکم: عالم فقیہ فاضل نبیہ جامع علوم مختلفہ تھے اور دور دور سے علماء و فضلاء آپ کے پاس حل واقعات و نوازل کے لیے آتے تھے۔علوم ابی بکر محمد بن فضل شاگر سبذ مونی سے حاصل کیے۔ (حدائق الحنفیہ)...

عتبہ نیشا پوری

          عتبہ بن خیثمہ بن محمد نیشا پوری: فقہ و تدریس و فتوےٰ مین عدیم الن؏طیر تھے۔ابو الہیثم کنیت تھی۔خراسان میں  امام ابو حنیفہ کے مذہب پر قاضیوں میں سے  آپ ہی باقی رہے تھے۔فقہ آپ نے قاضی حرمین احمد بن محمد نیشا پوری شاگرد محمد بن محمد ابی طاہر دباس تلمیذ ابی خازم عبد الحمید سے حاصل کی اور آپ سے عماد الاسلام صاحد بن محمد بن احمد ادہیثم بن ابی الہیثم وغیر ہم[1] نے تفقہ کیا۔   1۔ وفات ۴...

ابو سہل زجاجی

                ابو سہل زجاجی: بڑے فقیہ اور عالم جید تھے،کبھی ابو سہل غزالی،کبھی ابو سہل فرضی اور اکثر ابو سہل زجاجی کے نام سے پکارے جاتے تھے۔زجاج آپ کو اس لیے کہتے تھے کہ آپ شیشہ گری کا کام کرتے تھے۔علم آپنےکرخی تلمیذ ابی سعید بروعی سے پڑھا پر نیشا پور میں آکر اخیر دم تک یہاں ہی رہے،کہتے ہیں کہ جب آپ مناظرہ کی مجلس میں تشریف لاتے تو بسبب آپ کی علمیت اور برجستہ تقریر کے مخالفین کے رنگ فق...

ابو سہل زجاجی

                ابو سہل زجاجی: بڑے فقیہ اور عالم جید تھے،کبھی ابو سہل غزالی،کبھی ابو سہل فرضی اور اکثر ابو سہل زجاجی کے نام سے پکارے جاتے تھے۔زجاج آپ کو اس لیے کہتے تھے کہ آپ شیشہ گری کا کام کرتے تھے۔علم آپنےکرخی تلمیذ ابی سعید بروعی سے پڑھا پر نیشا پور میں آکر اخیر دم تک یہاں ہی رہے،کہتے ہیں کہ جب آپ مناظرہ کی مجلس میں تشریف لاتے تو بسبب آپ کی علمیت اور برجستہ تقریر کے مخالفین کے رنگ فق...

دامغانی

          احمد بن محمد بن منصور القاضی دامغانی: فقیہ محدث شیخ کبیر عالم بے نظیر امامیھانہ ورع وزہد میں مستار الیہ زمانہ تھے،ابو بکر کنیت تھی،فقہ وغیرہ کو امام طحطاوی وابی سعید بروعی وامام کرخی سے اخذ کیا۔سمعانی نے انساب میں لکھا ہے کہ آپ فقہائے کبار میں سے تھے۔مصر میں علم ابو جعفر طحطاوی سے پڑھا پھر بغداد میں آکر کرخی سے تحصیل کی اور جب امام کرخی فالج کی بیماری میں مبتلا ہوئے تو انہوں نے اپنے اصحاب میں...