علمائے احناف  

سید الاتقیاء حضرت علامہ مولانا تحسین رضا قادری

سید الاتقیاء حضرت علامہ مولانا تحسین رضا قادری ولادت ماہر علوم عقلیہ نقلیہ حضرت مولانا تحسین رضا خاں قادری رضوی بن حضرت مولانا حسنین رضا بن استاد زمن مولانا حسن رضا بن مولانا مفتی نقی علی خاں (والد ماجد امام احمد رضا بریلوی) کی ولادت ۴؍شعبان المعظم ۱۹۳۰ء کومحلہ سوداگران رضا نگر بریلی شریف میں ہوئی۔ خاندانی حالات حضرت علامہ تحسین رضا بریلوی کے ج امجد مولانا حسن رضا بریلوی ۱۳۷۶ھ میں پیدا ہوئے فضل وکمال اور فقر و تصوف کو آپ کے خاندانی خصوصیات میں س...

مولانا شیخ احمد تھانیسری

           مولانا شیخ احمد تھا نیسری: جامعِ علومِ نقلیہ و عقلیہ،واقفِ فنون رسمیہ و ادبیہ،فصیح اللسان بلیغ البیان تھے۔آنحضرتﷺکی نعت میں جو ایک بڑا قصیدہ آپ نے عربی میں تصنیف فرمایا ہے جس کا اول شعر یہ ہے  ؎ اطاہر لہبی حنین الطائر                   وہاج لوعۃ قلبی التایہ الکمد      &nbsp...

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی﷫۔لقب: آفتابِ پنجاب،علامۂ زمان۔والد کا اسم گرامی:  شیخ شمس الدین۔آپ﷫خاندانی طور پر ’’شیخ صدیقی‘‘ تھے۔سلسلہ ٔ نسب  کئی واسطوں سے حضرت عبد الرحمن  بن حضرت ابوبکر صدیق ﷜ تک منتہی ہوتاہے۔ماضی قریب کے بزرگ خلیفۂ اعلیٰ حضرت،قطبِ مدینہ،شیخ العرب والعجم شیخ ضیاء الدین مدنی﷫ کا سلسلہ نسب چند واسطوں سے حضرت علامہ عبدالح...

شیخ علی رفیقی

حضرت شیخ علی رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ علی بن یحییٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی: ابو عبد الاحد کنیت تھی، منگل کے روز ۴ماہ رمضان ۱۱۵۲ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے زمانہ کے عالم کامل،عارف زاہد،محدث فقیہ،فاضل متورع تھے حدیث کو اپنے باپ سے سنا اور انہیں سے علوم ظاہری وباطنی اور معارف وآداب اور سلوک کو اخذ کیا اور نیز اپنے بڑے بھائی شیخ اسلم سے استفادہ کیا اور آپ سے آپ کے تینوں بیٹوں شیخ عبد الاحد اور شیخ بہاء الدین اور شیخ سنا اور چچا کے بیٹے شیخ ...

حضرت شیخ احمد بن مصطفیٰ رفیقی

حضرت شیخ احمد بن مصطفیٰ رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ احمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃ والدین: رفیقی ابو الطیب کنیت تھی، ۱۱۵۰ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے وقت کے امام فقیہ،محدث،عالم یگانہ،فاضل بے نظیر تھے،قرآن کو اپنے نانا مولانا مقیم السنۃ ٹوپیگرو سے پڑھا اور انہیں کے پاس حفظ کیا اور علم حدیث و تفسیر و فقہ اور تصوف کو اپنے باپ اور چچا او چچا کے بیٹوں اور اپنے ماموں مولانا علامۃ الوری اخوند نور الہدےٰ ٹوپیگرو سے اخذ کیا اور یکشنبہ کے روز ۲۲رجب ۱۲۱۹؁ھ ...

حضرت شیخ عبدالخالق چشتی

حضرت شیخ عبدالخالق چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ عبد الخالق چشتی صابری﷫۔لقب: شیخ العصر۔ تاریخِ ولادت: آپ﷫ کا سن ولادت کتب میں معلوم نہ ہوسکا۔ قرین قیاس یہ ہے کہ دسویں صدی ہجری کا اوائل ہی ہوگا۔ تحصیل علم: آپ﷫ جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔ بیعت وخلافت: آپ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں حضرت شیخ نظام الدین بلخی﷫ کے خلیفہ حضرت شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری﷫ کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے، مجاہدات و ریاضت کےبعد خلافت سے مشرف ہوئے...

حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی

حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ نظام الدین بن شیخ عبد الشکور عمری تھا نیسری: جامع علوم ظاہری و باطنی،حادی کمالات صوری،و معنوی،واقفِ رموز شریعت و طریقت و معرفت و حقیقت،توکل و تسلیم میں ثابت قدم،راسخ دم اور شیخ جلال الدین تھانیسری کے مرید و خلیفہ تھے،علوم غرائب ریمیا و کیمیا و سیمیا ولیمیا وغیرہ میں بھی آپ کو کامل مہارت حاصل تھی۔تمام خزائن غیب اور دفائن لاریب آپ پر منکشف تھے، چونکہ اپ کا خرچ آمدنی سے زیادہ تھا اس...

حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی

حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ہندوستان کے بہت بڑے ولی اللہ تھے ظاہری اور باطنی تصرف کے مالک تھے مذہباً حنفی تھے اور چشی صابری تھے آپ کی نسبت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شیخ جلال الدین تھانیسری کے بھتیجے تھے اور داماد بھی تھے خلیفہ بھی تھے اور جانشین بھی تھے اور آپ کے ہی سجادہ نشین تھے اگرچہ آپ نے ظاہری علوم میں اُستاد سے ایک سبق نہ پڑھا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے انہیں علم لدنی سے نوازاتھا اور آپ پر...