بابک چلپی
عبدالرحیم بن علی رومی الشہیر بہ بابک چلپی: بڑے عالم فاضل جامع فروع واصول تھے،علم اپنے باپ پھر خطیب زادہ سے پڑھا اور آپ کے والد ماجد نے آپ کا لقب بابک چلپی رکھا پھر آپ آٹھ مدارس میں سے ایک کے مدرس مقرر ہوئے یہاں تک کہ ۹۲۳ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)...