ضیائی شخصیات  

(سیدنا) حبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن بعکک ۔ کنیت ان کی ابو السابل بیٹے ہیں بعکک قریشی عامری کے ابو عمر ن ایساہی کہا ہے اور ابو موسی نے کہا ہے کہ حبہ جن کی کنیت ابو السنابل ہے بیٹے ہیں بعکک بن حارث بن سباق بن عبد الدار بن قصی کے اور بعض لوگوں نے کہا ہے کہ ان کا نام عمرو ہے ابو موسیکا یہ کہنا کہ یہ قبیلہ عبد الدار سے ہیں صحیح ہے۔ ابو عمر ن بھی کنیت کیباب میں ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے جیسا ابو موسی نے کیا اور کلبی نے بھی ان کو اسی طرح ذکر کیا ہے۔ یہ فتح مکہ کے نو مسلموں میں س...

حضرت شاہ عبدالرزاق جھنجھانہ

آپ شیخ محمد حسن کے مرید و خلیفہ تھے اور سلسلہ قادریہ کے مشائخ میں سے تھے۔ صاحب حال و کمال تھے، آپ کی بہت سی کرامتیں اور خوارق عادات مشہور ہیں ابتداء جوانی میں آپ نے علم دین حاصل کیا بعد میں آپ پر عشق و محبت کا مشرب غالب آیا، اور یہ بے حد ریاض و مجاہدہ کے بعد مرتبہ مشاہدہ پر پہنچ گئے۔ آپ کو سلسلہ عالیہ قادِریہ سے بے حد نسبت تھی اور آپ بلا واسطہ کے استفادہ حاصل کرتے تھے اور یہ کتنی بڑی بات ہے کہ بغیر واسطہ کے حضرت سے مستفیض ہوں، ہمیشہ مصائب و شدائد...

(سیدنا) حبشی (رضی اللہ عنہ)

  ابن جنادہ بن نصر بن اسامہ بن حارث بن معیط بن عمرو بن جندل بن مرہ بن صعصعہ۔ مرہ بھائی ہیں عامر بن صعصعہ کے ان کی اولاد کو سلولی کہتے ہیں ان کی ماں کی طرف نسبت کرتے ہیں جن کا نام سلول بنت ذہل بن شیبان تھا کنیت انک ی ابو الجنوب تھی۔ ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے انھوںنے حجۃ الوداع میں نبی ﷺ کو دیکھا تھا۔ ان سے شعبی نے اور ابو اسحاق سبیعی نے روایت کی ہے۔ اسرائیل نے ابو اسحاق سے انھوں نے حبشی بن جنادہ سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے ف...

(سیدنا) حجاب (رضی اللہ عنہ)

  کنیت نا کی ابو عقیل انصاری۔ یہ وہی ہیں جن پر منافقوں نے طعن کیا تھا جب یہ ایک صاع چھوہارے خیرات کے لئے لائے تھے پس اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی الذی یلمزون المطلوعین من المومنین فی الصدقات والذین لایجدون الاجہدہم فیسخرون منہم الایہ سعید نے قتادہ سے اللہ عزوجل کے قول الذین یلمزون المطوعین من المومنین فی الصدقات والذین لایجدون الاجہدہم (٭جو لوگ صدقہ دینے والے مسلمانوں پر طعن کرتے ہیں اور ان لوگوں پر جو اپنی مشقت سے روپیہ حاصل کرتے ہیں) کی تفسی...

(سیدنا) حبان (رضی اللہ عنہ)

  ابن حکم سلمی۔ انک و لوگ فرار بھی کہتے ہیں۔ فتح مکہ میں شریک تھے اور ان کے ساتھ بنی سلیم بھی تھے اور جب فتح مکہ کے دن رسول خدا ﷺ نے قبیلہ بنی سلیم کا جھنڈا باندھا تو فرمایا کہ میں یہ جھنڈا کس کو دوں لوگوں نے کہاں حبان بن حکم فرار کو دیجئے رسول خدا ﷺ کو فرار کہنا ناپسند ہوا پھر دوبارہ آپ نے ان سے پوچھا بعد اس کے آپ نے جھنڈا ان کو دے دیا اسی جھنڈے کو لے کر وہ فتح مکہ میں اور حنین میں شریک ہوئے پھر آپ نے جھنڈا ان سے لے لیا اور یزید بن اخنس کو ...

حضرت شیخ محمد حسن

شیخ حسن طاہر کے بڑے صاحبزادے اور اپنے زمانے کے بڑے عارف تھے، حال صحیح اور مشرب عالی رکھتے تھے، کہتے ہیں کہ جب آپ خلوت سے باہر آتے تو سب لوگ آپ کو دیکھ کر تعجب سے اللہ اکبر کہتے تھے، علم و حال اور مظاہر صوریہ سے متصف رکھتے تھے، والد کے مسلک کے لحاظ سے چشتی تھے لیکن سلسلۂ قادِریہ سے زیادہ نسبت رکھتے تھے، سالہا سال حرمِ مدینہ میں رہ کر رِسَالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کی مجاوری کی، یمن کے علاقے میں جو مشائخ قادریہ موجود تھے ان سے بیعت کرکے اجازت بیعت ...

(سیدنا) حبان (رضی اللہ عنہ)

  بکسر حاء اور بعض لوگ کہتے ہیں بفتح حاء مگر کسرہ زیادہ مشہور اور صحیح ہے۔ آخر میں باے موحدہ اور نون ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں یاے تحتانیہ ہے اس کا ذکر بھی ہوگا۔ یہ حبان بیٹے ہیں بج صدائی کے۔ نبی ﷺ کے پاس وفد بن کے آئے تھے۔ اور فتح مصر میں شریک تھے ابن لہیعہ نے بکر بن سوادہ سے انھوں نے زیاد بن نعیم حضرمی سے انوں نے حبان بن بج صدائی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں ایک سفر میں نبی ﷺ کے ہمراہ تھا نماز صبح کا وقت آگیا تو آپ نے مجھے فرمایا کہ اے ...

حضرت شیخ محمد مودود لاری

آپ ماہر علم توحید، رندمشرب تنہا پسند ور اہلِ تفرید تھے، بڑے بڑے لوگوں سے مقابلے کرچکے تھے، مشرب عالی اور ہمت بلند کے مالک تھے، 900ھ میں آگرہ آئے، شیخ امان سے بڑے اچھے تعلقات ہوگئے جنہوں نے آپ سے علم توحید حاصل کیا اور فصوص الحکم کو آپ سے پڑھا، جب رات ہوجاتی تو آپ نشہ ذوق و حال میں سرگرم ہوکر شیخ امان سے کہتے دیوانے! کتاب بند کرو اور ہماری باتیں سنو، پھر اس کے بعد حقائق و اَسرار کے واقعات بیان کرتے۔ کہتے ہیں کہ آپ کو بعض نفع رساں علوم کیمیا وغیرہ ...

(سیدنا) حبان (رضی اللہ عنہ)

  بفتح حاء و بای موحدہ مشدہ۔ یہ حبان بیٹے ہیں منقذ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن نجار کے انصاری ہیں خزرجی ہیں مازنی ہیں۔ صحابی ہیں۔ احد میں اور اس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک تھے انھوں نے زینب صغری بنت ربیعہ بن حارث بن عبد المطلبس ے نکاح کیا تھا اور ان کے بطن سے یحیی بن حبان اور واسع بن حبان پیدا ہوئے تھے۔ یہ دادا ہیں محمد بن یحیی بن حبان استاد امام مالک کے یہی ہیں جن سے نبی ﷺ نے فرمایا تھا ہ جب تم خرید و فروخ...

(سیدنا) حباب (رضی اللہ عنہ)

  انصاری۔ سعید بن مسیب نے روایت کی ہے وہ کہتے تھے مجھے خبر ملی ہے کہ نبی ﷺ نے ایک انصاری مرد کا نام جو حباب تھا بدل دیا تھا اور فرمایا تھا کہ حباب ایک شیطان کا نام ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھا ہے اور میں ان حباب کو عبداللہ بن عبداللہ بن ابی بن سلول سمجھتا ہوں جن کا ذکر اوپر ہوچکا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...