متفرق صحابہ کرام  

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن مالک۔ ابو ہند حجام کے آقا تھے۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ بعض اہل علم نے ان کا نام ہم سے بتایا ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ابو ہند ہی کانام حارث بن مالک تھا۔ ابو حوانہ نے جابر سے انھوں نے شعبی سے انھوں نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے (ایک مرتبہ) پچھنے لگوائے اور حجام کو اس کی مزوری دی ابو ہند نے جو بنی بیاضہ کے غلام تھے آپ کے پچھنے لگائے تھے ان کو ہر روز دیڈھ مزدوری دینا پڑتی تھی رسول خدا ﷺ نے ان کے آقا سے ان کی سفارش کی تو انھ...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک۔ ور بعض لوگ ان کو حارثہ کہتے ہیں۔ انصاری ہیں۔ ان سے زید سلمی وغیرہ نے روایت کی ہے۔ یوسف بن عطیہ نے قتادہ اور ثابت سے انھوںنے انس سے رویت کی ہے کہ نبی ﷺ ایک روز حارث سے ملے آپ نے پوچھا کہ اے حارث تم نے کس حال میں صبح کی حارث نے عرض کیا کہ میں نے اس حال میں صبح کی کہ میں سچا مومن ہوں آپ نے فرمایا کہ اے حارث دیکھو کیا کہہ رہے ہو ہر چیزکی ایک حقیقت ہوتی ہے (اچھا بتائو) تمہارے ایمان کی کیا حقیقت ہے انھوںنے عرض کیا کہ میرا دل دنیا سے ہٹ...

  ابن مالک بن قیس عوذ بن جابر بن عبد مناف بن شجع بن عامر بن لیث بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ کنانی لیثی معروف بہ ابن برصائ۔ برصاء ان کی والدہ تھیں اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کی دادی تھیں نام ان کا ریطہ بنت ربیعہ بن رباح بن ذی البردین تھا۔ ہلال بن عامر کے خاندان سے تھیں وہ اہل حجاز میں سے تھے مکہ میں رہتے تھے اور بعض لوگ کہتے ہیں کوفہ میں رہتے تھے ان سے ابن جریج نے اور شعبی نے روایت کی ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام مالک بن حارث ہے مگر پہلا ہی...

  ابن کلدہ بن عمرو بن علاج بن ابی سلمہ بن عبد العزی بن غیرۃ بن عوف بن ثقیف۔ ثقفی۔ عرب کے طبیب تھے۔ ابوبکرہ کے خاندانی آقا تھے۔ ان کے صحابی ہونے میں اختلف ہے۔ ابن اسحاق نے بواسطہ ایسے لوگوںکے جو متہم نہ تھے عبداللہ بن بکرم سے انھوں نے قبیلہ ثقیف کے ایک شخص سے روایت کی ہے کہ جب اہل طائف اسلام لائے تو ان میں سے کچھ لوگوں نے ان غلاموں کی بابت گفتگو کی جو محاصرہ طائف کے وقت رسول خدا ﷺ کے پاس آگئے تھے اور مسلمان ہوگئے تھے منجملہ ان کے ابوبکرہ بھی ...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب جاہلی۔ عبدان نے کہا ہے کہ میں نے احمد بن سیار سے سنا وہ کہتے تھے کہ یہ حارث جاہلی ہیں انھوں نے خود اپنا حال بیان کیا ہے کہ ان کی عمر ایک سو ساٹھ برس کی ہوچکی تھی۔ یہ بھی بیان کیا ہے کہ انھوں نے اپنے بیٹوں کو بہت عمدہ عمدہ باتوں کی نصیحت کی تھی جس سے ان کا مسلمان ہونا معلوم ہوتا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حباب بن منذر۔ محمد بن عبداللہ حضرمی مطین نے صحابہ میں ان کا ذکر لکھا ہے۔ اور کہا ہے کہ عبید اللہ بن ابی رافع کی (کتاب) سیر میں ان صہابہ کے نام میں جو حضرت علی بن ابیطالبک ے ہمراہ جنگ صفین میں شریکت ھے جبیر بن حباب بن منذی نام بھی ہے اس کے علوہ نہ ان کا کہیں ذکر ہے نہ ان کی کوئی روایت ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...