(سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)
ابن زنیم۔ ساریہ بن زنیم کے بھائی ہیں۔ ابو موسی نے بیان کیا ہے کہ عبدان مروزی نے ور ابن شاہین نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے اور ہم نے اسید بن ابی ایس کے تذکرہ میں ان کو ذکر کیا ہے۔ ان کی حدیث حزام بن ہ;شام بن خالہ کعبی نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا جب قبیلہ خزاعہ کے سوار نبی ﷺ کی خدمت میں مدد مانگنے کے لئے آئے تو جب وہ اپنی گفتگو سے فارغ ہوئے تو انھوں نے کہا کہ یارسول اللہ انس بن زیم دیلی نے آپ کی ہجو کی ہے لہذا رسول خدا نﷺ ...