متفرق صحابہ کرام  

سیدنا) ابی ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن عمارہ انصاری۔ انھوں نے رسول خدا ھ کے ہمراہ اپنے گھر میں دونوں قبلوں (٭یعنی بیت المقدس کی طرف اور بعد بیت المقدسکے منسوخ ہو جانے کے کعبہ کی طرف) کی طرف نماز پڑھی ہے۔ سعید بن عفیر نے یحیی بن ایوب سے انھوں نے عبدالرحمن بن رزین سے انھوں نے محمد بن یزید سے انھوں نے ایوب بن قطن سے انھوں نے عبادہ بن نسی سے انھوں نے ابی بن عمارہ انصاری سے روایت کی کہ انھوں نے کہا میرے گھر میں رسول خدا ﷺ نے نماز پڑھی تو میں نے پوچھا کہ یارسول اللہ کیا میں موزوں...

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن عجلان انھوں نے نبی ﷺ سے (حدیث کی) روایت کی ہے اور یہ ابو امامہ صدی بن عجلان باہلی کے بھائی ہیں ابن شاہین نے بیان کیا ہے کہ میں نے عبداللہ بن سلیمان بن اشعث کو ایسا ہی کہتے ہوئے سنا۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن ثابت بن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناۃ بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار انصاری خزرجی حضرت حسان بن ثابت ور حضرت اوس بن ثابت کے بھائی کنیت ان کی ابو شیخ ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کی کنیت ابو شیخ ہے واللہ اعلم ابن مندہ نے محمد بن یعقوب سے انھوںنے احمد بن عبدالجبر سے انھوںنے یونس بن بکیر سے انھوں نے محمد بن اسحاق سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا اوس بن ثابت بن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناۃ جو قبیلہ بنی عدی بن عمرو انصاری سے ہی...

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان بن محمد مروزی نے ان کاذکر یا ہے ور کہا ہے کہ میں ان کو انصار سے سمجھتا ہوںاور انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم سے احمد بن سیار نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے حرملہ بن یحیی نے بیانکیا وہ کہتے تھے ہم سے ابن وہب نے بیان کیا اور کہتے تھے م سے ابن لہیعہ نے اور عمرو بن حارث نے بکیر بن سوادہ سے نقل کر کے بیان یا وہ کہتے تھے کہ موسی بن اشعث نے ان سے بیان یا کہ ولید نے ان سے کہا کہ ہم اور ابیض جو نبی ﷺ کے اصحاب میں سے ایک شخص...

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن امیہ شاعر بن حرثان بن اشکر بن سربال الموت اور سر بال الموت کا نام عبداللہ بن زہرہ بن ذنیبہ بن جندع بن لیث کنانی لیثی نے یہ ابی اور ان کے بھائی کلاب دونوں اسلام لے آئے تھے اور نبی ﷺ کی طرف ہجرت کی تھی اس وقت ان کے باپ امیہ نے ان کے فراق میں یہ شعر کہا ترجمہ شعر جب کبوتری وج ۰شہر طائف کبوتر وہاں زیادہ ہوتے ہیں) میں روتی ہے اپنے انڈوں (کے تلف ہو جانے) پر تو میں کلاب کو بلاتا ہوں اور (اخیر میں) ان کے والد بھیمسلمان ہوگئے تھے یہ کلبی نے ذکر...

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  یہ وہ شخص ہیں جن کا نام اسود تھا نبی ﷺ نے ان کا نام ابیض رکھا یہ مصر میں جاکے رہے تھے ابن لہیعہ نے بکر بن سوادہ سے انھوںنے سہل بن سعد سے روایت کی ہے ہک نبی ﷺ کے اصحاب میں ایک شخص تھے جن کا نام اسود تھا نبی ﷺ نے ان کا نام ابیض رکھا اس کو ابن وہب نے ابن لہیعہ سے رویت کیا ہے اور ایسا ہی ابن مندہ نے بھی کہا ہے۔ اور میں نے ابو سعید بن یونس بن عبدالاعلی سے سنا وہ کہتے تھے ان ابیض کا ذکران لوگوںمیں ہے جو مصر میں جاکے رہے تھے ان کا تذکرہ ابن مندہ ...

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  ابن ہنی بن معاویہ۔ انھوں نے نبی ﷺ کو پایا ہے اور فتح مصر میں شریک ہوئے ہیں۔ ان سے ان کے بیٹے ہبیرہ نے روایت کی ہے اس کو حافظ عبداللہ ابن مندہنے اپنی تاریخ میں ابو سعید بن یونس سے نقل کیا ہے ابن کلبی نے حمیرہ میں ایسا ہی کہا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسینے لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبدالرحمن ابن شاہین کہتے ہیں ہم سے محمد بن ابراہیم نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے محمد نے بذرعہ اپنیراویوں کے نقل کر کے بیان کیا کہ وہ کہتے تھے کنیت ان کی ابو عزیز ہے اور نام ان کا بایض بن عبدالرحمن بن نعمان بن حارث بن عوف بن کناز بن بارق ہے اور یہ نبیھ کے پاس گئے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  ابن حمال بن مرتد بن ذی لحیان عامر بن ذی العتیر بن معاذ بن شرجیل بن معدان بن مالک بن زید بن سدد بن سعد بن عوف ابن عدی بن مالک بن زید بن سدد بن نورعہ بن سبا اصغر بن کعب ابن اذروح بن شدد اسی طرح ان کا نسب نسابہ ہمدانی نے بیان کیا ہے اور یہ ابیض عاربی سبائی ہیں۔ ہمیں ابراہیم بن محمد ور اسماعیل بن علی اور عبید اللہ ابو جعفر نے اپنی اسناد سے ابو عیسی ترمذی سے رویت کر کے خبر دی کہ وہ کہتے تھے مس ے قیبہ بن سعید نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے محمود ...

سیدنا) ابزی (رضی اللہ عنہ)

  حضرت عبد الرحمن بن خزاعیکے والد ہیں ان کا تذکرہ محمد بن اسماعیل نے وحدان میں کیا ہے اور ان کے لئے (نبی ﷺ کی) صحبت اور آپ کا دیدار ثابت نہیں ہے۔ ہاں انکے بیٹے عبدالرحمن کے لئے صحبت ور رویت ثابت ہے ور ابن مندہ نے اپنی اسناد کے ساتھ ہشام بن عبید اللہ رازی سے انھوںنے مکیر بن معروف سے انھوںنے مقائل بن حبان سے انھوںنے ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے انھوںنے عبدالرحمن بن ابزی سے انھوںنے اپنے والد سے انھوںنے رسول خدا ﷺ سے رویت کی ہے کہ آپنے ایکدن لوگوںکے...