سیّدنا فضالہ ابن دینار رضی اللہ عنہ
خزاعی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایاتھا۔بخاری نے ان کوذکرکیاہے۔یہ جعفر مستغفری کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
خزاعی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایاتھا۔بخاری نے ان کوذکرکیاہے۔یہ جعفر مستغفری کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔اسمأ بن حارثہ کے بھائی ہیں۔ان کی حدیث عبدالرحمن بن حرملہ نے روایت کی ہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ثم الظفری۔ادریس بن محمد بن انس بن فضالہ کے داداہیں۔ادریس نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسےانھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی ہے۔یہ جعفرکاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ان کا نسب نہیں بیان کیاگیاصحابی ہیں۔ ان کی حدیث معاویہ بن صالح نے ابوعمروسے انھوں نے بشیر سے روایت کی ہے۔بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے۔ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن حارث بن نعمان انصاری خزرجی ۔بنی مالک بن نجار سے ہیں۔جنگ یمامہ میں شہید ہوئےاحداوراس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن حارث بن نعمان انصاری خزرجی ۔بنی مالک بن نجار سے ہیں۔جنگ یمامہ میں شہید ہوئےاحداوراس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ عسکری نے ان کے اورفروہ بن مسیک کے درمیان میں فرق بیان کیاہے اورانھوں نے مجالدسےانھوں نے عامرسے انھوں نے فروہ بن مسیکہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ کیاتم کو وہ دن یاد ہےجب تمھارے قبیلہ سے اورقبیلۂ ہمدان سے لڑائی ہوئی تھی انھوں نے عرض کیاکہ ہاں یاد ہے تمام عزیزقریب اسی دن ہلاک ہوگئےتھے آپ نے فرمایاسنوجولوگ زندہ رہےان کے لیے وہ واقعہ اچھارہاعسکری نے بیان کیاہے ...
اوربعض لوگ ابن مسیکہ کہتےہیں مگرپہلاقول زیادہ مشہورہے۔یہ فروہ حارث بن سلمہ بن حارث ابن ذوید بن مالک بن منبہ بن عطیف بن عبداللہ بن ناجیہ بن مرادکے بیٹے ہیں۔اصل میں یمن کے رہنے والے ہیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں ۱۰ھ ہجری میں آئے تھےاور اسلام لائے تھےان کو حضرت نے قبیلۂ مراداورزبید اورمذحج پر سرداربناکر ان کوبھیجاتھا۔ہمیں ابو جعفریعنی عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے روایت ک...
۔خمسین کے غلام تھے۔فلسطین کے رہنے والے ہیں انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہےمگراکثرمحدثین ان کی روایت کو مرسل کہتےہیں۔ان سے حسان بن عطیہ نے روایت کی ہےیہ فروہ ابدال میں شمارکیےجاتے تھے مستجاب الدعوۃ تھے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
اشجعی۔ان سے ابواسحاق سبیعی نے اورہلال بن یساف نے اورشریک بن طارق نے روایت کی ہے۔بعض لوگ ان کوفروہ بن نوفل بھی کہتے ہیں۔فروہ بن نوفل خوارج میں سے تھےمغیرہ بن شعبہ کے اوپر مستوزدکے ساتھ انھوں نے حضرت معاویہ کے شروع زمانہ میں خروج کیاتھااورمغیرہ نے ایک لشکران کے مقابلہ پربھیجاتھا۔اوربعض لوگوں نے ان کوفروہ بن معقل اشجعی بیان کیاہے وہ بھی خوارج میں سے ہیں۔مگرانھوں نے مقام نہروان میں خوارج سے علیحدگی اختیارکی تھی۔پس یہ فروہ اگرنوفل اشجعی ...