متفرق صحابہ کرام  

سیّدنا فضل ابن یحییٰ رضی اللہ عنہ

   بن قیوم ازدی۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہےشام کے رہنے والے ہیں فلسطین میں رہتے تھے۔ان کی حدیث عبدالجباربن یحییٰ بن فضل نے روایت کی ہے موسیٰ بن سہل نے کہاہے کہ یہ فضل ازدی ہیں کنیت ان کی ابویحییٰ تھی قیوم کے بیٹے ہیں۔انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسےروایت کی ہے یہ وہی شخص ہیں جوابوراشد کے ہمراہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تھےیہ ابن مندہ کا قول ہےاورابونعیم نے لکھاہے کہ یہ غلطی ہے کیوں  کہ فضل اپنے و...

سیّدنا فضل ابن عباس رضی اللہ عنہ

   بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف قریشی ہاشمی۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی تھے۔ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابومحمد۔ان کی والدہ ام الفضل لبابہ بنت حارث بن حزن بلالیہ ۔میمونہ بنت حارث زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی  بہن تھیں حضرت عباس کے بیٹوں میں سب سے بڑے یہی تھےحضرت عباس کی کنیت انھیں کے نام پر تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ فتح مکہ اورحنین میں شریک تھےاورجب لوگوں کوہزیمت ہوئی تو یہ  ثابت...

سیّدنا فضالہ ابن ہنداسلمی رضی اللہ عنہ

ابن ہنداسلمی۔ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ان کی حدیث عبداللہ بن عامر اسلمی نے فضالہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اسمأ بن حارثہ کو ان کی قوم قبیلۂ اسلم کی طرف بھیجااورفرمایاکہ جاؤاوران لوگوں کو یوم عاشورہ کے روزے کاحکم دے اورابونعیم نے کہاہے کہ اس روایت میں عبداللہ بن عامر نے غلطی کی ہے صحیح وہی ہے جو حاتم بن اسمعیل اوروہب نے عبدالرحمن بن حرملہ سےانھوں نے یحییٰ بن ہند بن حارثہ سے روایت کی ہے یہ ہنداسمأ بن حارثہ ک...

سیّدنا فضالہ لیثی رضی اللہ عنہ

۔ان کے والد کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ ان کو فضالہ بن عبداللہ کہتےہیں اوربعض فضالہ بن وہب  بحرہ بن بحیرہ بن مالک بن عامر۔بنی لیث بن بکر بن عبدمناۃ سے ہیں لیثی ہیں اوربعض لوگ ان کوفضالہ بن عمیر بن ملوح لیثی کہتےہیں۔فتح مکہ کے دن بتوں کو توڑنے کے متعلق یہ اشعار انھیں کے ہیں؂ ۱؎        لومارأیت محمد اوجنودہ                 ...

سیّدنا فرزوق ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ

  ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ ابوبکربن ابی علی نے ان کانام لکھاہے اورانھوں نے حسن سے انھوں نے صعصعہ ابن معاویہ سے انھوں نے فرزوق سے روایت کی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں گیاتوآپ نے یہ آیت میرے سامنے پڑھی۱؎فمن یعمل مثقال ذرۃ خیرایرہ ومن یعمل مثقال ذرۃ شرایرہمیں نے عرض کیاکہ بس یہی مجھ کافی ہے۔ابو موسیٰ نے کہاہے کہ اس میں غلطی ہے غالباً یہ واقعہ صعصعہ بن معاویہ کاہے جو فرزوق کے چچاتھے۔ میں کہتاہوں کہ ابوموسیٰ نے...

  سیّدنا فراسی بن فراس رضی اللہ عنہ

   بن مالک بن کنانہ سے ہیں۔ان کی حدیث اہل مصرسے مروی ہے۔ہمیں ابواحمد بن سکینہ نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد یعنی سلیما ن بن اشعث سے روایت کرکے خبردی وہ  کہتےتھے ہم سے قتیبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے لیث نے جعفر بن ربیعہ سے انھوں نے بکربن سوادہ سے انھوں نے مسلم بن مخشی سے انھوں نے ابن فراسی سے انھوں نے اپنےوالد سے روایت کرکے بیان کیاکہ وہ کہتےتھے میں نے عرض کیاکہ یارسول اللہ میں لوگوں سے کچھ مانگ لیاکروں حضرت نےفرمایا نہیں اوراگربہت...

سیّدنا فراس ابن نضر رضی اللہ عنہ

  بن حارث بن علقمہ بن کلدہ بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی بن کلاب بن مرہ قریشی عبدری۔انھوں نے حبش کی طرف ہجرت کی تھی اس کو ابن اسحاق نے ذکرکیاہے اورابن عقبہ نے نہیں ذکرکیا۔یہ فراس واقعہ یرموک میں شہید ہوئےتھے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھا ہےمگرابوموسیٰ نے ان کے نسب میں کلدہ کانام علقمہ سے پہلے بیان کیاہے اورابوعمرنے ایساہی بیان کیاہے جیساہم نے بیان کیااورابن کلبی اورابن حبیب اورابن ماکولا نے بھی ایساہی لکھاہے زید بن بکار نے بھی ایساہی...