سیّدنا فروہ ابن قیس رضی اللہ عنہ
۔کنیت ان کی ابوالمخارق تھی۔ابوالقاسم بن ابی عبیداللہ نے کتاب العمرمیں ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ابوامامہ باہلی نے فروہ بن قیس یعنی ابوالمخارق سے روایت کی ہےوہ کہتےتھےمیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سےسناآپ فرماتے تھےآدمی اگرمسلمان ہو توچالیس برس تک اس کے گناہ نہیں لکھے جاتےبعداس کے اس آیت کی تلاوت فرمائی۱؎حتی اذابلغ اشدہ وبلغ اربعین سنتہ ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہےکہ یہ اس اسنادسے حجت ثابت نہیں ہوسکتی اورآیت میں کوئی دلیل اس ام...