سیّدنا ناجیہ ضی اللہ عنہ
بن اعجم اسلمی انہوں نے امیر معاویہ کے عہد میں مدینے میں وفات پائی لاولد تھے یہ قول ابن شاہین کا ہے جو انہوں نے محمد بن سعدد اقدی سے نقل کیا ہے ابو موسی نے اسے بیان کیا ہے۔ ...
بن اعجم اسلمی انہوں نے امیر معاویہ کے عہد میں مدینے میں وفات پائی لاولد تھے یہ قول ابن شاہین کا ہے جو انہوں نے محمد بن سعدد اقدی سے نقل کیا ہے ابو موسی نے اسے بیان کیا ہے۔ ...
ابن مغفل بن عبدغنم اوربعض لوگوں نے عبدنہم بیان کیاہے وہ بیٹے ہیں عفیف بن اسحم بن ربیعہ بن عداء بن عدی بن ثعلبہ بن ذویب بن کے ذویب کا نام بعض نے دوید بیان کیا ہے۔ذویب بیٹے ہیں سعد بن عباء بن عثمان بن عمروبن اذین طانجہ کے مزنی ہیں عثمان کی وہ اولاد جو کہ (ان کی بی بی)مزینہ (کےبطن) سے ہیں سب اپنی ماں مزینہ بن کلیب بن وبرہ کی طرف منسوب ہیں یہی عمروبن اوس چچاہیں تمیم بن مرین ادکے۔حضرت عبداللہ اصحاب شجرہ سے تھے۔ان کی کنیت ابوسعید تھی بعض لوگوں نے کہا ہ...
ابن معیہ۔سوائی ہیں اس لیے کہ سواءۃ بن عامر بن صعصعہ کے خاندان سے ہیں۔انھوں نے زمانۂ جاہلیت پایاتھا۔بعض لوگوں نے کہاہے کہ یہ طائف کے محاصرہ میں شریک تھے۔سعیدبن مسیب طائفی نے ان سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے دوشخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سے طائف میں باب بنی سالم کے پاس آئے پس وہ دونوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں لائے گئے تاکہ آپ ان کو پہچانیں الی آخرالحدیث۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ابن ماکولا نے بیان کی ہے کہ عبداللہ بن معیہ ع...
ابن ابی معقل۔انصاری۔یہ اپنے والد کے ساتھ غزوۂ احد میں شریک تھے انشاء اللہ تعالیٰ ہم ان کا تذکرہ کنیت کے باب میں کریں گےان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔...
ابن معرض۔باہلی۔انھوں نے یمامہ کے جانب کسی گاؤں میں سکونت اختیارکرلی تھی یہ وفدبن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضرہوئے تھے مینعی اور ابن ابن داؤد نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے۔عبداللہ بن حمزہ یعنی ابویمن باہلی نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا عبداللہ بن معرض باہلی نے روایت کرکے بیان کیا ہے کہ وہ وفد بن کر رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تھے پس رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اونٹوں میں کچھ حصہ مقررکردیا تھا۔ان ک...
ابن معتم۔یہ(جنگ) قادسیہ کے دن لشکر کے ایک جانب کے سردارتھے پھرعراق سے ان کوسعد بن ابی وقاص نے مقام تکریت بھیجا(اس وقت) ان کے ہمراہ عرفجہ بن ہرثمہ اورربعی بن افکل بھی تھے تکریت میں بہت سے لوگ روم وعرب کے تھےپس(اللہ نے)تکریت کوفتح دی اس کے بعد عبداللہ بن معتم نے ربعی بن افکل کونینوٰی اورموصل کی جانب (فتح کےلیے)بھیجاپس انھوں نے ان دونوں کو بھی فتح کرلیاتوعبداللہ بن معتم نے موصل کاحاکم ربعی بن افکل کوبنادیااورعرفجہ بن ہرثمہ کوخراج وصول کرنے کے لیے مق...
ابن معتمر۔یہ صحابی ہیں ان سے سلیمان بن شہاب عبسی نے حدیث روایت کی ہے چنانچہ سلیمان کہتے تھے کہ عبداللہ بن معتمرمیرے گھرپراترے تھے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے تھے پس انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرکے مجھ کویہ حدیث سنائی کہ دجال کے (آنے میں کوئی)شبہ نہیں ہے وہ یقینی مشرق کی جانب سے نکلے گا اور لوگوں کواپنی عبادت کی طرف بلائے گاپس (بعض )لوگ تواس کے متبع ہوجائیں گے اور(بعض) لوگوں سے مقابلہ کرے گایہاں تک کہ ان پربھی غالب...
ابن مطلب بن حنطب بن حارث بن عبیدبن عمربن مخزوم قریشی مخزومی۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ہمارے بعض مشائخ نے بیان کیا ہے کہ یہ صحابی ہیں انھوں نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاابوبکروعمر(میرے )کان اورآنکھ کے قائم مقام ہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھا ہے۔اورابن ابی حاتم رازی نے بھی ان کاذکرکیاہے اورکہاہے کہ یہ صحابی ہیں۔ابن ابی فدیک نے عبدالعزیز بن مطلب سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے انکے داداعبداللہ بن مطلب بن حنطب سے روایت کی ہے کہ و...
ابن مالک حجازی اوسی۔انصار کے قبیلۂ اوس سے ہیں حجاز میں رہتے تھے۔صحابی ہیں۔ہمیں ابویاسر بن ابی حبہ نے اپنی سند سے عبداللہ بن احمد تک خبردی وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیا وہ کہتے تھےہم سے یعقوب برادرزادہ زہری نے اپنے چچاسےانھوں نے عبداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود سے روایت کرکے بیان کیا کہ ان سے شبل بن خلید مزنی نے عبداللہ بن مالک اوسی سے نقل کرکے بیان کیا کہ وہ کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایالونڈی اگرزناکرے تواس کو درہ مارو ...
ابن کعب بن مالک بن ابی کعب۔انصاری سلمی۔ابواحمدعسکری نے ان کا تذکرہ ان لوگوں میں لکھا ہے جونبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھے۔...