سیّدنا عمرو بکائی رضی اللہ عنہ
صحابی ہیں شماران کا اہل شام میں ہے۔بنی بکال بن وعمی بن سعد بن عوف بن عدی بن مالک بن زید؟بن کہلان سے ہیں۔خلیفہ نے صحابہ میں ان کا تذکرہ اسی نسب کے ساتھ کیاہےکنیت ان کی ابو عثمان تھی۔ان سے ابوتمیمہ ہجیمی نے روایت کی ہے ۔ابوتیمیمہ کہتےتھے کہ میں شام کی طرف گیاتو دیکھاکہ جوق درجوق لوگ ایک شخص کی زیارت کے لیے جارہے ہیں میں نے پوچھا کہ یہ کون شخص ہیں لوگوں نے کہاجوصحابہ اب باقی رہ گئے ہیں یہ ان سب سے زیادہ علم رکھتےہیں ان کانام عمروبکائی ہے(چنانچہ میں ...