سیّدنا عمرو ابن جابر رضی اللہ عنہ
۔قوم جن سے تھے۔ہم نے ان کاتذکرہ محض حافظ ابوموسیٰ کی پیروی کرنےکے لیے لکھ دیا۔ہمیں ابوموسیٰ نے اجازۃًخبردی وہ کہتےتھےہمیں ابوالخیر یعنی محمدبن رجاء نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے احمد بن ابی القاسم نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے احمد بن عمرونے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عمروبن علی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے سلم بن قتبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے عمروبن نیان عنبری نے بیان کیا وہ کہتےتھے ہم سے ابوعیسیٰ سلام نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے صفوان بن معطل سل...