متفرق صحابہ کرام  

سیّدنا عمرو ابن ابی الاسد رضی اللہ عنہ

   حسن بن سفیان اوربغوی وغیرہمانےان کاتذکرہ لکھاہے۔ہمیں ابوموسیٰ نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن حرب مروزی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوعلی نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے ابوعمروبن حمدان نےبیان کیاوہ کہتےتھےہم سے حسن بن سفیان نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے محمد بن حرب مروزی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم ے محمد بن بشرعبدی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبیداللہ بن عمرنے ابن شہاب انھوں نے عمروبن ابی الاسدسے روایت کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے میں نےنبی صلی ال...

سیّدنا عمرو ابن اراکہ رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کوابن ابی اراکہ کہتےہیں۔بصرہ میں رہتےتھے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے حسن بصری نے روایت کی ہے کہ عمروبن اراکہ زیادکے ساتھ تخت پر بیٹھے ہوئےتھے ایک شخص اس کے سامنے آیاجس نے جھوٹی گواہی  دی تھی زیاد نے کہااللہ کی قسم میں تیری زبان کاٹ ڈالوں گاعمرونے کہامیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو مثلہ کی ممانعت کرتے ہوئے اورصدقہ کاحکم دیتےہوئے سناان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن اخطب رضی اللہ عنہ

  ۔کنیت ان کی ابوزید تھی انصاری ہیں۔اپنی کنیت ہی سے زیادہ مشہورہیں بیان کیاجاتاہے کہ یہ بنی حارث بن خزرج سے ہیں اوربعض لوگوں کاقول ہے کہ یہ نہ اوس سے نہ خزرج سے ہیں۔ ہم انشاءاللہ تعالیٰ کنیت کے باب میں ان کا تذکرہ پورالکھیں گے۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کئی غزوہ کیےاوررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سرپرہاتھ پھیراتھااوران کو خوبصورتی کی دعادی تھی ہمیں خطیب عبداللہ بن ابی نصر نے خبردی وہ کہتےتھے ہم کو نقیب طراد بن محمد نے اج...

سیّدنا عمر یمانی رضی اللہ عنہ

  ۔یہ ابن قانع کاقول ہے اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ شہربن حوشب سے انھوں نے عمرسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں یمن کا رہنے والاایک شخص تھاقریش سے میری حلف کی دوستی تھی مجھے ابوسفیان نے قاصدبناکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجامجھے اسلام بہت پسند آیاچنانچہ میں مسلمان ہوگیا۔ان کا تذکرہ ابوعالی غسانی نے ابوعمرپر استدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمر ابن یزید رضی اللہ عنہ

  ۔خزاعی۔کعبی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہےتھےاورآپ کی یہ حدیث ان کو یاد تھی کہ قبیلۂ اسلم کوخداہرآفت سے سواموت کے بچائےاورقبیلۂ غفار کو اللہ بخش دے اورکوئی قبیلہ انصارکے قبیلہ سے افضل نہیں۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمر ابن معاویہ رضی اللہ عنہ

   غاضری۔ان کی حدیث میں اختلاف ہے ان سے ابن عائد نے روایت کی ہے کہ یہ کہتے تھےمیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گھٹنے سے گھٹنا ملائے ہوئے بیٹھاتھاکہ ایک شخص آیا اوراس نے کہاکہ یانبی اللہ آپ اس شخص کے بارے میں کیافرماتے ہیں جس کے پاس خیرات کرنے کوکچھ مال نہ ہونہ اسے فی سبیل اللہ جہاد کرنے کی قوت ہو وہ لوگوں کے نمازپڑھتےہوئےجہادکرتے ہوئے صدقہ دیتےہوئے دیکھتاہےمگرخود کچھ نہیں کرسکتا آپ نے فرمایاوہ اچھی بات کرے اوربد گوئی چھوڑدے الل...

سیّدنا عمر ابن مالک رضی اللہ عنہ

  بن عقبہ بن نوفل بن عبدمناف بن زہرہ بن کلاب۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھااورفتح دمشق میں شریک تھےاورفتوحات جزیرہ میں بھی شریک تھے ۔سیف بن عمرنے ابوعثمان سے انھوں نے خالداورعبادہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے فتح دمشق  کے بعد حضرت ابو عبیدہ کے پاس حضرت عمرکاخط آیا کہ عراق کا لشکرعراق بھیج دو۔اورسیف نےمحمد اورطلحہ اور مہلب اورعمرواورسعیدسے روایت کی ہے وہ کہتےتھےجب ہاشم بن عتبہ جلولاء سے مدائن واپس آئے اور اس وقت اہل جز...

سیّدنا عمر ابن مالک رضی اللہ عنہ

  بن عقبہ بن نوفل بن عبدمناف بن زہرہ بن کلاب۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھااورفتح دمشق میں شریک تھےاورفتوحات جزیرہ میں بھی شریک تھے ۔سیف بن عمرنے ابوعثمان سے انھوں نے خالداورعبادہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے فتح دمشق  کے بعد حضرت ابو عبیدہ کے پاس حضرت عمرکاخط آیا کہ عراق کا لشکرعراق بھیج دو۔اورسیف نےمحمد اورطلحہ اور مہلب اورعمرواورسعیدسے روایت کی ہے وہ کہتےتھےجب ہاشم بن عتبہ جلولاء سے مدائن واپس آئے اور اس وقت اہل جز...