سیّدنا عمرو ابن حارث رضی اللہ عنہ
بن ہمیشہ بن حارث بن امیہ بن معاویہ بن مالک۔غزوہ احد میں یہ اوران کے بھائی عبداللہ بن حارث شریک تھے ان دونوں بھائیوں کے اولادنہ تھی۔ان کا تذکرہ عدوی نے واقدی سے نقل کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن ہمیشہ بن حارث بن امیہ بن معاویہ بن مالک۔غزوہ احد میں یہ اوران کے بھائی عبداللہ بن حارث شریک تھے ان دونوں بھائیوں کے اولادنہ تھی۔ان کا تذکرہ عدوی نے واقدی سے نقل کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن کندہ بن عمروبن ثعلبہ۔انصاری۔بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک تھے۔یہ ابن اسحاق کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن ابی ضرار بن عاذبن مالک بن خزیمہ۔ان خزیمہ کادوسرانام مصطلق ہے۔بیٹے تھے سعد بن کعب بن عمروکے خزاعی مصطلقی ہیں ۔جویریہ بنت حارث بن ابی ضرارزوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بھائی تھےان سے ابووائل اورابواسحق سبیعی نے روایت کی ہے۔ابوحذیفہ نے زہیرسے انھوں نے ابواسحاق سبیعی سے انھوں نے عمروبن حارث سے جورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کے بھائی تھےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت نہ کوئی دینارچھو...
بن زہیر بن شداد بن ربیعہ بن ہلال بن مالک بن ضبہ بن حارث بن فہر قریشی فہری مکہ میں بہت پہلے اسلام لائے تھے۔بعض لوگوں کا بیان ہے کہ ان کا نام عامرتھااورکنیت ابونافع تھی حبش کی طرف انھوں نے ہجرت کی تھی۔یہ ابن اسحاق اور واقدی کا قول تھا۔مگرابن عقبہ نے اور ابومعشرنے ان کو مہاجرین حبش میں ذکرنہیں کیاہاں موسیٰ بن عقبہ نے ان کواصحاب بدر میں ذکرکیا ہے ابن اسحاق نے بھی ان کو اصحاب بدرمیں ذکرکیاہے مگرانھون نے ان کے نسب کی بعض باتوں میں اخ...
بن عبدشرجیل بن ہاشم بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی جعفر نے ان کا تذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ یہ اوران کے بھائی خزیمہ اوران کے والد جہم سرزمین حبش کی طرف ہجرت کرگئےتھے اور(مع اورمہاجرین کے)دوکشتیوں میں سوارہوکر مدینہ واپس آئے تھے ۔جعفرنے اس حدیث کو ابن اسحاق سے روایت کیاہے کہ انھوں نے کہاجولوگ حبش کی طرف ہجرت کرگئے تھے ان میں قبیلہ عبدالداربن قصی سے جہم بن قیس بن عبدشرجیل بن ہاشم بن عبدمناف بن عبدالدار اور ان کے بیٹے عمروبن جہم بھی تھے۔ ...
قوم جن سے تھے۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ یہ ایک دوسرے شخص ہیں اورکہاہے کہ طبرانی نے ان کا تذکرہ لکھاہےبعض لوگوں کابیان ہے کہ طارق کے بیٹے ہیں ابن مندہ نے ان کا تذکرہ اپنے داداپر استدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔احمد بن عبید؟بن ابی مریم نے عثمان بن صالح سے انھون نے عمرو جنی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھاآپ نے سورۂ نجم پڑھی اورسجدہ کیامیں نے بھی آپ کے ساتھ سجدہ کیا۔عثمان بن صالح مصری کہتےتھےمیں نے عمروبن طارق جنی ک...
وداعی کنیت ای ابوعطیہ بھی علی عسکری نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ سفیان سےانھوں نے علی بن اقمرسے انھوں نے ابوعطیہ وداعی سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہانبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازہ کے ساتھ کچھ عورتوں کودیکھاتوفرمایاکہ تم لوگ لوٹ جاؤ تم گنہگارہوگی تم کو ثواب نہ ملے گاان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےاورکہاہے کہ یہ تابعی ہیں حضرت علی اورابن مسعود سے روایت کرتےہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔ربیع بن بدرنے اپنے والد سے انھوں نے عمروبن جرادسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاسعدکوبلاؤیہی مناسب ہوگا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔سعیدمقبری نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن جدعان سےفرمایاکہ اے عمروبن جذعان جب تم کپڑامول لوتو اس کو جانچ لیاکرواور جب جوتی مول لوتواس کوبھی جانچ لیاکرو اورجب تم کسی عورت سے نکاح کروتواس کے ساتھ بھلائی کرو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
؟ بن وائل بن قیس۔ابن کلبی نے اورابوعبیدنے ان کا تذکرہ ان صحابہ میں لکھاہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں وفد بن کے حاضر ہوئےتھے۔ابوعبید نے بیان کیاہے کہ سعید ابرش کلبی جو ہشام بن عبدالملک کے مصاحب تھے انھیں کی اولاد سے تھے۔ان کا تذکرہ غسانی نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...