خواجہ حسن بلغاری
حضرت خواجہ حسن بلغاری رحمۃ اللہ علیہ ...
حضرت خواجہ حسن بلغاری رحمۃ اللہ علیہ ...
حضرت شیخ زکریا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
مفسر قرآن حضرت مولانا سید محمد فاضل شاہ ’’فاضل‘‘ بن مولانا سید غلام حیدر شاہ کاظمی ۱۲۵۲ھ/ ۱۸۳۱ء میں حیدرآباد سندھ میں تولد ہوئے۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ کے ددھیال میں ایک بزرگ سید علی حیدر استر آبادی کے نام سے ایران میں ہو گزرے ہیں جو کہ فارسی کے نامور اور صاحب دیوان شاعر تھے۔ آپ کا خاندان مرزا عیسی تر خان کی حخومت میں ٹھٹھہ آیا۔ اس کے بعد نصر پور اور آخر ...
استاد العلماء حضرت علامہ خلیفہ محمد یعقوب بن محمد مبارک ( پیچو ھوابڑو ) ریاست قلات ( بلوچستان ) کے گوٹھ ’’جھٹ ‘‘میں تولدہوئے ۔ پیدائش سے قبل ایک درویش نے محمد مبارک کو آپ کی پیدائش کی بشارت دی کہ ’’ایسا کامل درویش پیدا ہو گا کہ علم خواہ عمل کے حوالہ سے بھی ممتاز مقام حاصل کرے گا‘‘۔ تعلیم و تربیت : آپ نے ولی کامل بحر العلوم علامہ عبدالحلیم کنڈویؒ سے ان کے گوٹھ کنڈی ( بھاگ ناڑی ریاست قلات ) م...
استاد العلماء ، چشمہ فیض ، جامع العلوم ، مرد کامل حضرت علامہ مولانا محمد حسن بن مولانا حاجی محمد بن محمد حسن قریشی نوشہرو فیروز (سندھ ) میں ۱۲۴۹ھ کو تولد ہوئے ۔ آپ کا خاندان پشت در پشت عالم ، کامل اور فیاض گذرا ہے۔ آپ کے والد ماجد اور چچا بزرگ انگریزوں کے شروعاتی دور حکومت میں نو شہر و فیرز سے نقل مکانی کر کے گوٹھ کنڈی تحصیل دادو میں سکونت پذیر ہوئے اور وہیں ان کے مزارات ہیں ۔ تعلیم و تربیت: مولانا محمد حسن جب تعلیم کے لائق ہوئے تو اپنے ...
محمد حسن جان مجددی فاروقی حضرت خواجہ عبدالرحمن مجددی کے صاحبزادے سجادہ نشین اور ٹنڈو سائیں داد میں سر ہندی مجددی آستانہ کے خورشید ضیاء بار ، علوم عقلیہ و نقلیہ کے ماہر علم ، ظاہری و باطنی کے شاہ سوار حضرت خواجہ محمد حسن جان سر ہندی ۔ ۶، شوال المکرم ۱۲۷۸ھ؍۱۸۶۱ء کو افغانستان کے شہر قند ھار مٰن آپ کی ولادت ہوئی ۔ جب آپ کے والد گرامی نے قندھار سے حرمین شریفین کی طرف ہجرت فرمائی تو آپ بھی اس سفر ہجرت میں ان کے ہمراہ تھے، اس سے قبل ۱۸۸...
شیخ المشائخ ، سراج العارفین ، قطب الا قطاب ، مخزن علوم سبحانی ، معدن فیوض ربانی ، عارف باللہ حضرت سید محمد یاسین شاہ راشدی المعروف پیر صاحب جھنڈے دھنی اول بن امام العارفین ، آفتاب ولایت حضرت سید محمد راشدشاہ المعروف پیر سائیں روزہ دھنی قدس سرہ العزیز گوٹھ رحیم ڈنہ کلہوڑو عرف پرانی درگاہ تحصیل پیر جو گوٹھ ضلع خیر پور میرس (سندھ ) میں ۱۲۱۲ھ کو تولد ہوئے ۔ شجرہ مبارکہ کی رو سے امام العارفین کے صاحبزادوں میں آپ کا چوتھا نمبر تھا۔ تعلیم و ترب...
امام العارفین سید محمد راشد پیر سائیں روزہ دھنی علیہ الرحمۃ نام نامی اسم گرامی: سید محمد راشدبن سید محمد بقا شاہ شہید بن سید محمد امام شاہ حمہم اللہ تاریخ ولادت : ۶رمضان المبارک ۱۱۷۱ھ بمقام گوٹھ رحیم ڈنہ کلہوڑ و عرف پرانی درگاہ القابات: محی السنۃ ، ماحی البدیۃ ، امام العارفین ، غوث العالمین ، آفتاب قادریہ ، نائب رسول اللہ ، شیخ الشیوخ ، تیرہویں صدی کے مجدد برحق ، سادات راشدیہ کے مورث اعلیٰ وغیرہ حضرت پیر سائیں روضے دہنی قدس اللہ سرہ الاقدس...
شخا المشائخ حضرت علامہ مولانالطف اللہ قادری اگھم کوٹ ضلع حدمرآباد سندھ مں تولد ہوئے۔ اگھم کو ٹ ، حد ر آباد سے بسع پچسج ملہ کی مسافت پر تحصل ماتلی ( ضلع بدین ) کے قریب واقع ہے۔ تعلم و تربتل:اگھم کوٹ دسویں صدی ہجری مںب بلکہ اس سے قبل بھی علماء ، صوفالء اور درویشوں کا مرکز رہا ہے، خصوصا دسویں صدی کی نصف کے بعد نامورولی کامل حضرت مخدوم محمد اسماعلت سومرو ( متوفی ۹۹۶ھ) اور دیگر معاصر علماء و مشائخ نے علمی و روحانی فووض سے اگھم کوٹ کو چار چاند لگا دی...
مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے ، مسجد حرام میں امام حرم شیخ عبدالراحمن وہان مکی حنفی ( متوفی ۱۹۱۹ء )مفتی کاحناف شیخ محمد صالح کمال مکی (متوفی ۱۹۱۴ء ) اور مفتی شافعیہ شیخ الاسلام محمد سعید بابصیل حضرمی مکی (متوفی ۱۹۱۲ء ) سے تعلیم پائی۔ پھر مسجد حرام کی انتظامیہ میں ملازمت اختیار کی اور ائمہ و موٗ ذنین ، مدرسین و معلمین کے معاملات پر نگران مقرر ہوئے ۔ نیز حلقہ درس قائم کیا۔ آپ ککے تین بیٹے ہوئے : ۱۔ شیخ عبدالسلام &nbs...