میاں کرم الدین بختاوری رحمتہ اللہ علیہ
خلفِ اکبرمیاں امیربخش بن جان محمد بن میاں غلام رسول بختاوری بھڑیوالہ۔آپ کی بیعت طریقت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاسلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔انہیں سے خلافت پائی۔ معمولات آپ مسکین طبع درویش مردعزیزالوجودتھے۔آپ نے اوائل میں دوچلے کئے وہاں سے بہت کچھ فوائد حاصل ہوئے۔اکثر خاموش رہتےروزانہ سرگی کے وقت اُٹھ کر نوافل تہجد اداکرتے۔کلمہ طیّبہ اوردرود شریف ہزارہ معہ اسم اعظم غوثیہ اور درود تاج کا وظیفہ کیاکرتے۔ ذکر پاس انفاس میں ہروقت مشغ...