پسندیدہ شخصیات  

بی بی اُمتہ الواحد قدس سرہا

  آپ کا نام نامی سنیہ تھا، والد کا اسم گرامی حسین بن اسماعیل تھا آپ علوم تفسیر اور فقہ میں یگانہ روزگار تھیں، حدیث اور فرائض میں اپنا ثانی نہ رکھتی تھیں، آپ کو امامہ کا خطاب ملا تھا، ماہ رمضان المبارک ۳۷۷ھ میں ہوئی جب کہ نوے سال کی عمر تھی۔ امۃ الواحد ولیہ با وقار بادشاہ دین بگو تاریخ او   یافت از دنیا چو باحق اتصال قطبہ دوراں بخواں سال وصال (حدائق الاصفیاء)...

بی بی اُم محمد قدس سرہا

  آپ ممتاز ولی اللہ شیخ ابی عبداللہ خفیف رحمۃ اللہ علیہ کی والدہ ماجدہ تھیں اپنے وقت کی صالحات و قانتات میں سے تھی، ان کے مشاہدات اور مکاشفات معروف زمانہ ہیں اپنے بیٹے کے ساتھ حجاز  کے سفر میں گئیں۔ ایک بار شیخ عبداللہ خفیف رمضان کے آخری عشرہ کے دوران قیام اللیل کیا کرتے تھے شب قدر کی رات کو کوشش کی کہ لیلۃ القدر کے انوار سے مستفیض ہوں، چنانچہ چھت پر نماز ادا کر رہے تھے آپ کی والدہ اپنے حجرہ میں بیٹھیں اپنے پے کی اس نیک تمنا پر متوجہ تھ...

بی بی تحفہ قدس سرہ

  آپ کاملات، عارفات، فاضلات اور واصلات میں سے تھیں حضرت سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک رات بڑا مضطرب تھا مجھے رات بھر نیند نہ آئی میں اٹھا اور گھر سے باہر جا نکلا، میں نے سرکاری ہسپتال (شفاخانہ) کا رخ کیا تاکہ وہاں مصیبت زدہ لوگوں کو دیکھ اپنا اضطراب اور غم ہلکہ کرسکوں مجھے وہاں ایک ایسی لڑکی دکھائی دی جو حسن صورت سے مزین تھی، خوبصورت کپڑے پہنے ہوئے تھے اور اس سے مہک آ رہی تھی لیکن بایں ہمہ اس کے دونوں ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے...

فاطمہ نیشاپوریہ قدس سرہا

  آپ خراسان کی عارفات میں سے تھیں مکہ معظمہ کی مجاور رہیں کبھی کبھی بیت المقدس کی زیارت کو بھی جایا کرتی تھیں، حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ کی بڑی تعریف فرمایا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے میں نے ساری عمر میں ایک مرد اور ایک عورت دیکھی ہے، عورت  فا طمہ نیشاپوریہ ہیں۔ حضرت ذوالنون مصری رحمۃ اللہ علیہ سے لوگوں نے پوچھا آپ کے نزدیک اس زمانے میں مرد حق اور بزرگ ترین شخصیت کون سی ہے، آپ نے فرمایا: ’’میں مکہ معظمہ می...

بی بی نفیسہ قدس سرہا

  والد کا نام حسن بن زید تھا آپ قدیم محدثہ تھیں، مصر میں پیدا ہوئی حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ مصر گئے تو آپ سے احادیث کی سند حاصل کی حضرت امام شافعی کا انتقال ہوا تو آپ کا جنازہ بی بی نفیسہ کے گھر لے جایا گیا پھر تدفین ہوئی، آپ کی وفات ماہ رمضان ۲۰۹ھ میں ہوئی۔ چونکہ موصومہ زبان نفیسہ رحلتش جو ز لفظ صدیقہ ۲۰۹   شد ز عالم بجنت الاعلی بار لفظش مقدسہ فرما ۲۰۹ (حدائق الاصفیاء)...

حضرت رابعہ بصریہ

حضرت رابعہ بصریہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا     یہ وہ نیک بی بی اور کرامت والی ولیہ ہیں کہ تمام دنیا میں ان کی دھوم مچی ہوئی ہے یہ دن رات خدا کے خوف سے رویا کرتی تھیں اگر ان کے سامنے کوئی جہنم کا ذکر کر دیتا تو یہ مارے خوف کے بے ہوش ہو جایا کرتی تھیں بہت زیادہ نفلی نمازیں پڑھا کرتی تھیں خدا نے ان کا دل اس قدر روشن کر دیا تھا کہ ہزاروں میل کے واقعات کی ان کو خبر ہو جایا کرتی تھی بلکہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کرتی تھیں بڑے بڑے بزرگان دین ان س...

امام المجاھدین حضرت مولانا عبد الغفور صاحب سوات قدس سرہ

            امام المجاہدین شیخ الاسلام والمسلمین حضرت مولانا اخوند عبد الغفور صاحب سوات قادری رحمہ اللہ تعالیٰ ۱۱۸۴ھ/۱۷۷۰ء میں پیدا ہوئے۔آپ کو ابتداء ہی سے دینی تعلیم کا اشتیاق تھا چنانچہ ابتدائی کتب اپنے علاقہ کے علماء سے پتھیں ، بعد ازاں پشاور کے مشہور زمانہ فاضل حضرت مولانا حافظ محمد عظیم پشاری رحمہ اللہ تعالیی ( م ۱۲۷۵ھ/۱۸۵۸ئ)کی خدمت میں حاضر ہو کر تقریباً چار برس میں تمام کتب متداولہ کی تحصی...

شیخ طریقت حضرت مولانا عبدالغفار شاہ کشمری قدس سرہ

             حضرت پی محمد عبد الغفار شاہ ابن پیر احمد شاہ ابن مپیر مصطفی شاہ ( قدست اسرارہم )شیخ مسعود نروری ( مدفون محلہ نرورہ سری نگر ) کی اولاد امجاد سے تھے ۔ااپ کے دادا حضرت پیر مصطفی شاہ کشمیر سے آکر ضلع ملتان کے ایک ویرانہ مین بیٹھ گئے جو آپ کے قدوم کی برکت سے آباد ہو گیا اور اس مقام پ چک ۵۷/۱۵۔ اسی کی بنیاد رکھی گئی۔اس چک میں پیر مصطفی شاہ کا مزار مرجع خلائق ہے ، پیر عبد الغفار شاہ ...

حضرت خواجہ یعقوب

آپ شیخ فریدالدین کے چھوٹے بیٹے تھے، جود و سخاوت میں بہت مشہور تھے، اور روحانی کمالات میں ماہر تھے اور اہل ملامت کے راستہ پر چل پڑے تھے (یعنی) جو معاملہ ان کا ظاہر میں تھا اللہ سے تعلق اس کے خلاف تھا (غالباً مطلب یہ ہے کہ بسا اوقات بظاہر لوگ انہیں خلاف شرع افعال کا مرتکب پاکر ملامت کرتے لیکن اللہ تعالیٰ سے ان کا تعلق صحیح تھا، سیرالاولیاء میں لکھا ہے کہ آپ ایک بار امروہہ کے راستے جا رہے تھے کہ وہاں سے مردانِ غیب نے آپ کو اٹھالیا۔ اخبار الاخیار...