شیخ رکن الدّین فردوسی قدس سرہٗ
شیخ بدرالدین سمر قندی کے خلیفہ اور مرید تھے آپ کے بعد سجادہ مشیخیتپر جلوہ فرما ہوئے سلسلۂ فردوسیہ آپ کی وجہ سے ہندوستان میں مقبول ہوا۔ ہندوستان میں جہاں کہیں بھی سلسلہ فردوسیہ کا کوئی درویش موجودہ ہے اس کی نسبت آپ سے ہی ہے بچپن سے ہی شیخ بدرالدین کے زیر ترتیب رہے آپ کو خلق میں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی تھی جس وقت سلطان کیتجا حضرالدین نے دہلی میں ایک نیا محل بنایا وہ شہر سے باہر آئے اور شہر کے باہر دریا کے کنارے پر خانقاہ بنائی آپ ۷۲۴ھ میں فوت ...