پسندیدہ شخصیات  

حضرت مولاناسیّد محمدہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ

  حضرتِ ہاشِم کہ دریادل خطابِ پاک اوست عالمِ ایجاد یکسربستۂ فتراکِ اوست آنچہ مردم طلب ازسُرمہ صفاہاں میکنند          گوکہ جملہ یک بیک مخفی دردنِ خاکِ اوست بہرِ نعلینش بداں چرمےبہ ازچرمِ سُہَیل تارجانہائے ملک  پئے شہ پاکِ اوست ہرکہ شدخاکِ قددمشق زیست خرّم درجہاں ہرکہ رُخ تابیدزودردوجہاں غمناک اوست آنکہ شداشرف ززہرمارِ دنیانیش خوار بالیقیں دائم کہ یادِ ایزدی تریاکِ ا...

قطب الانام غوث الاسلام حضرت سیّدشاہ حاجی محمد نوشہ گنج بخش قدس سرہٗ

  پیشوا ماہِ لقا حاجی نوشہ گنج بخشؒ پیرِکامل باخداحاجی نوشہ گنج بخش پیرنوشہ رازدانِ انبیاؤ مرسلین! رنج وغم کی ہے دواحاجی نوشہ گنج بخش شاہ رحماں کو کیابھرپورنوشہ پیرنے چشمہ ہے عرفان کا حاجی نوشہ گنج بخش دست بستہ جو ہواحاضر تیرے دربارپر نورسے دامن بھراحاجی نوشہ گنج بخش اولیاسب کررہے ہیں نازتیرے نام پر شہ سلیماں کی رضاحاجی نوشہ گنج بخش باغِ نوشہ کا ظفر۱؎ادنیٰ ساغنچہ ہے حقیر درتیرے کاہوں گداحاجی نوشہ گنج بخش ...

حضرت امامہ رضی اللہ عنہا

بنتِ حضرت ابو العاص رضی اللہ عنہ بن ربیع بن عبد العزّےٰ بن عبد المناف بن قصّی القرشیہ یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی نواسی یعنی حضرت سیّدہ زینب رضی اللہ عنہ کے بطن سے تھیں، حضرت امیر رضی اللہ عنہ نے حسبِ وصیّتِ سیّدۃ النّسا رضی اللہ عنہا کے اِن سے نکاح کیا تھا، ۵۰ھ میں انتقال کیا، اِن کے بطن سے ایک لڑکا محمد اوسط پیدا ہوا۔ [۱][۱۔ مسالک السّالکین جلدِ اوّل ص ۱۸۲] (شریف التواریخ)...

(سیدنا) حریش (رضی اللہ عنہ)

  ابن ہلال قریعی۔ ابو تمام طائی نے ان کے چند اشعار حماسہ میں لکھتے ہیں جو ان کے صحابی ہونے پر دلالت کرتے ہیں ان میں سے شروع کے اشعار یہ ہیں۔ شھدن مع النبی مسومات    حنینا و ھی دامیتہ الحوامی     ووققہ خالد شہدت و حکت    سنابکھا علی البلد الحرام (٭ان اشعار کا ترجمہ سبق میں لکھا جاچکا ہے) پس اگر یہ اشعار صحیح ہیں تو بلاشک یہ صحابی ہیں۔ اور ابن ہشام نے کہا ہے کہ یہ اشعار حجاج بن حکیم سلمی کے ہیں...

  (سیدنا) حریش (رضی اللہ عنہ)

  حبیب بن خدرہ نے حریش سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں اپنے والد کے اتھ تھا جب حضرت اعز سنگسار کئے گئے جب ان کے پتھر زیادہ لگے تو مجھے لرزہ آگیا رسول خدا ﷺ نے مجھے لپٹا لیا میرے اوپر آپ کا پسینہ ٹپکا جس میں مشک کی ایسی خوشبو تھی۔انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ ابن ماکولا نے کہا ہے کہ خدرہ بضم خای معجمہ و سکون دال مہملہ و فتح را ہے اور بعید ا سکے ہی ہے حریش کی اولاد میں سے ایک شخص تھے وہ اپنے والد کے ہمراہ تھے جب نبی ھ نے حضرت ماعز کو سنگس...

(سیدنا) حریز (رضی اللہ عنہ)

  یا ابو حریز۔ اسی طرح شک کے ساتھ مروی ہے۔ ان سے ابو لیلی کندی نے روایت کی ہے وہ کہتے تھے کہ میں رسول خدا ﷺ کے حضور میں پہنچا آپ منی میں خطبہ پڑھ رہے تھے پس میں نے اپنا ہاتھ آپ کے سواری پر رکھ لیا میں نے دیکھا کہ اس کا زین بھیڑ کی کھال کا تھا ان کا تذکرہ ابو مسعود نے افراد میں لکھاہے اور انھوں نے کہا ہے کہ ان کا نام جریر یا ابو جریر ہے جیم کے ساتھ مگر پہلا ہی قول صحیح ہے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) حریز (رضی اللہ عنہ)

  ابن شراحیل کندی۔ صحابی ہیں۔ ولید بن مسلم نے عمرو بن قیس کندی سکونی سے انھوں ن حریز سے روایت کی ہے اور اسماعیل ابن عیاش نے عمرو بن قیس سے انھوں ن حریز سے انھوں نے بواسطہ کسی اور شخص کے نبی ﷺ سے روایت کی ہے۔ ابو زرعہ دمشقی نے کہا ہے کہ اسماعیل کا قول زیادہ صحیح ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔ حریز بفتح حاء و کسر را ہے اور آخر میں رے ہے۔ یہ ابن ماکولا کا قول ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ سال جارف واقع سن۶۶ھ میں شہید ہوئے تھے۔ (اس...

(سیدنا) حاریث (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو بن عثمان بن عبید اللہ بن عمر بن مخزوم قریشی مخزومی۔ والد یں عمر اور سعید فرزندان حریث کے یہ سب لوگ صحابی ہیں ان کے بیٹِ عمرو نبی ﷺ کے حضور میں لائے گئے ور حضرت نے ان کے لئے دعا کی تھی۔انکی حدیث عطاء بن سائب نے عمرو بن حریث سے انھوں نے اپنے والد حریث سے انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا کماۃ من کے قسم ہے اس کا پانی آنکھ کے لئے شفا ہے۔ اس حدیث کو عبد الملک بن عمیر نے عمرو بن حریث سے انھوں نے سعید بن زید سے روایت کیا ہے ا...

(سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ)

  ابن شیبان۔ قبیلہ بکر بن شیبان کے وفد تھے۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ بعض لوگ ان کو حار ثبن حسان کہتے ہیں یہ دونوں ایک ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے میں کہتا ہوں کہ ابو موسی نے جو عبدان سے ان کا نسب نقل کیا ہے یہ نہایت مجیب و غریب قول ہے بکر بن شیبان کون قبیلہ ہے ہاں اگر شیبان بن بکر کہتے تو البتہ صحیح ہوتا۔ اور یہ کہتا کہ یہ دونوں ایک ہیں ایک کیوں کر ہوسکتے ہیں ایک تو حریث بن شیبان ...