ضیائی آرٹیکل  

چند معارضات اور ان کے جوابات

چند معارضات اور اُن کے جوابات تحریر: مفتی محمد شمشاد حسین رضوی           اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ کا ترجمہ قرآن جو کنز الایمان کے نام سے منسوب ہے جو ایک عظیم شاہ کار کی حیثیت رکھتا ہے، اربابِ فکر و تنقید نے اس کا گہرائی سے مطالعہ کیا اور اس کا ادبی و لسانی جائزہ بھی لیا۔ اس میں جو انفرادیت، خصوصیت پائی جاتی ہے، اس کا برملا اظہار بھی کیا۔ انہیں خصوصیات میں ’’بسم ا...

اے عشق تیرے صدقے

اے عشق تیرے صدقے تحریر: مولانا محمد ملک الظفر سھسرامی           عشقِ رسولِ کونینﷺ، قومِ مسلم کا وہ عظیم و گراں قدر سرمایہ  ہے جس سے ہر پست کو بالا کرنے کا حوصلہ پروان چڑھتا ہے۔ نعتِ مقدّس اسی عشق کے والہانہ انداز کا خوبصورت و حسین وسیلۂ اظہار ہے۔ لفظوں کی بازی گری سے اس صنفِ مقدّس کا حق ادا نہیں کیا  جا سکتا۔ فن اپنے کمال پر ہو اور جذبۂ عشقِ مصطفیٰ ﷺ دل میں ہو، تو نعت اپنے حقیقی مفہوم و معا...

اعلیٰ حضرت امام اہلسنت اور شواہد

اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت اور شواہد تحریر: مفتی محمد امان الرّب رضوی تمھیں پھیلا رہے ہو علمِ حق اکنافِ عالم میں امامِ اہلِ سنّت! نائبِ غوث الوریٰ تم ہو یقیناً حتماً  اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنّت ہیں، آپ کا یہ منصب مواہبِ الٰہیہ و عطائے نبویّہ ہے۔ اس کی دلیل و شہادت  یہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے اپنے  اپنے بزرگوں کو اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت کے اوصاف سے متصف کیا، مگر  وہ قیمتی و رسمی کی حد تک  محدود رہا اور فاضلِ  بر...

اذیت۔۔۔ ویلنٹائن ڈے پر ایک عبرت انگیز داستان

یہ خط جب آپ کو ملے گا تومیں اس دنیا میں موجود نہیں ہوں گی میری داستان عبرت آپ ضرور تحریر کر دیجیے گا میرا ماضی بہت خوبصورت اور حسین تھا باپ کی شفقت ،ماں کی ممتا ، بہن بھائیوں کی محبت دو وقت کی عزت سے روٹی اللہ تعالیٰ کی کس نعمت کا تذکرہ کروں جو میرے دامن زندگی میں نہ تھی کس خوشی کا شکوہ کروں جس سے مجھے محروم کیا ہو میرے کریم رب نے ،مگر میں خوب سے خوب تر کی تلاش میں بھٹکتی چلی گئی۔ ایک زیرو میٹر گاڑی ،خوبصورت بنگلہ ، ہینڈسم شوہر کا خواب وہ کون سی...

یونیورسٹی طالبہ کی خود کشی

یونیورسٹی طالبہ کی خود کشی لاش پھنکے سے لٹکی جھول رہی تھی انوسٹگیشن آفیسر سمیت تمام کئی لوگ اس کمرے میں موجود تھے مجھے کمرے کے در و دیوار چھت سمیت لرزتے نظر آرہے تھے ایسا لگتا تھا کہ بس یہ سب ابھی میرے سر پر آگرے گا اور میں اس میں دب کا مر جاؤں گا۔ اس نے خود کشی کیوں کی ؟میں نے جھولتی لاش کو دیکھ کر کہا۔ یکایک ایسا لگا کہ کمرہ خالی ہو گیا اور مجھے تخیل کی پرواز نے لاش کے روبرو کر دیا۔ کیوں کی تم نے خود کشی ؟ میں نے چیختے ہوئے کہا۔ چیخو مت ! لاش...

کیا میں زنا کر لوں؟

کیا میں زنا کرلوں؟ والدین کے لئے انتہائی اہم تحریر السلام علیکم سر ! ثاقب نے میرے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے مجھے سلام کیا۔ وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔آؤ !ثاقب آؤ! ثاقب ، بی ایس سی کا ذہین طالبِ علم تھا۔ بہت باادب بچہ تھا اور آج کوئی دو سال بعد مجھ سے ملنے آیا تھا۔ آتے ہی اس نے مجھ سے سوال کیا۔ سر !کیا میں زنا کر لوں؟ میں نے حیرت سے اسے دیکھا اور دیکھتا ہی رہ گیا کہ وہ کیا سوال کر رہا ہے مجھ سے۔میرے اس طرح دیکھنے پر اس نے نظریں جھکا لیں۔ سر ! میں اپنے والد ...

مولوی ہرگز نہ شد مولائے روم

بسم اللہ الرحمن الرحیم مولوی ہرگز نہ شدمولائے روم حالاتِ زندگی: مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ پیدائش: مولانا رومی 1207ء بمطابق 6 /ربیع الاول/ 604ھ میں پیدا ہوئے۔ آپکابچپن: مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ بہت بڑے صوفی ،عارف باللہ ، متکلم اسلام، اور تمام کمالات انسانیہ سے موصوف بھی۔ ان کو علماءو مشائخ دونوں میں بڑی مقبولیت حاصل رہی۔ مولانا کی عمر ابھی چھ برس کی تھی کہ ایک جمعہ کو بلخ میں شہر کے لڑکوں کے ساتھ چھت پر سیر کر رہے تھے کہ...

ناموسِ رسالت اور ہماری ترجیحات

ناموسِ رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور ہماری ترجیحات کب تک؟ آخر کب تک؟؟؟؟؟۲۰ سال کا نوجوان اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکا۔ کوریڈور میں موجود طلبہ کا ایک گروپ موجود تھا۔ کیا ہو گیا؟ نوجوان ! کیوں جذباتی ہو رہے ہو؟سر! یو ٹیوب پر ایک اور فلم آ رہی ہے گستاخی پر مبنی ، سر !ایسا کیوں ہے ؟ سر! آخر یہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟میں ایک آہ بھر کر رہ گیا ۔۔۔۔کمزور لوگ ۔۔۔۔۔۔۔بے ساختہ میرے منہ سے نکلا۔ کیا مقصد سر! میرے نوجوانو! کیا تم نے سیرت النبی صلی اللہ ت...

ضیائے تجوید (حصہ اول)

ضیائے تجوید (حصہ اول) وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیۡلًاؕ اورقرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو[1]۔ حضرت علی سے جب ترتیل کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ترتیل کے کیا معنٰی ہیں؟ تو آپ نے جواباً فرمایا: تَجْوِیْدُ الْحُرُوْفِ وَمَعْرِفَۃُ الْوُقُوْفِ۔ ترتیل حروف کی تجوید اوروقوف کی پہچان کو کہتے ہیں ۔ ارشادِ باری تعالیٰ: اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُا لْکِتٰبَ یَتْلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ۔ جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ جیسی چاہیے اس کی تلاوت کرتے ہیں[2] ۔ اَیْ یَقْ...

اہل سنت وجماعت کون؟

اہل سنت وجماعت کون؟  کانفرنس کی روداد بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین، اما بعد فقیر انوار احمد بغدادی چیچنیا کے صدر عزت مآب رمضان قدیروف (اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ) کی دعوت پر مورخہ۲۱؍ذو القعدہ ۱۴۳۷ھ مطابق ۲۵؍اگست۲۰۱۶ء جمعرات کی شام چیچنیا کی راجدھانی گروزنی پہونچا . واضح رہے کہ اس کانفرنس کا انعقاد عزت مآب صدر الحاج احمد قادیروف علیہ الرحمہ کی برسی کے موقع...