درود پاک کیا ہے
السلام علیکم ! جناب میرا 1 سوال ہے ۔ درود پاک کیا ہے؟ میں ایک سنی ہوں لیکن کسی کو میں کیا بتاؤں درودِ پاک کیا ہے ؟ میرے علم میں اضافہ فرمائیے میری راہ نمائی کریں۔ جزاک اللہ ۔ (محمد محسن رانا صالح، کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب درود پاک کوعربی زبان میں صلوٰۃ کہتے اور عربی زبان میں صلوٰۃ کا معنی دعاہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرماں ذیشان ہے وَصَلِّ عَلَیۡہِمْ ؕ اِنَّ صَلٰوتَکَ سَکَنٌ لَّہُمْ ؕترجمہ کنز الایمان :اور ان کے حق میں دعائے خیر کرو بیشک...