سیّد نظام الدین رحمتہ اللہ علیہ
آپ سیّد سبحان علی بن سیّد خان عالم ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔خلافت و اجازت سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔ صفات ِحمیدہ آپ علم ظاہری و باطنی میں یکتاتھے۔آپ متبرک وجود،اوصافِ حمیدہ رکھنے والے تھے۔اگرآپ کو "ہاشم دریادِل ثانی"کہاجاوے تو غلط نہ ہوگا۔آپ اپنے پیرِ روشن ضمیر کے شیدااورفرمانبردارتھے۔برگزیدہ درگاہِ سبحان صاحب علم و زہدو تقدس تھے۔ اورادوظائف آپ تلاوت قرآن مجید فرماتے۔اعلیٰ...