سیّد سکندرشاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ
آپ سیّد شاموں شاہ بن سیّد عبدالرسول ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔صاحب علم و حلم تھے۔فارسی علم ادب میں خاصی مہارت رکھتے تھے۔سخن شناس۔علمأکےقدردان تھے۔ مکتوب آپ کا ایک مکتوب دستیاب ہواہے۔جوآپ نے کسی دوست ناظرمحمود کے نام لکھاتھا۔ تبرکاً نقل کیاجاتاہے۔ "عالی شان خیرخواہ ناظرمحمودمسرور باشند۔ازفقیرسکندرشاہ نوشاہی دریں وقت بصوبِ شمانگارش میرود کہ بموجب عریضہ شماکہ درحصول مال و مواشی زمیندارانِ وڑائچانوالہ وچھوہرانوالہ بطرف م...