(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)
ابن حارث بن قیس بن عدی بن سعد بن سم۔ قریشی سمی۔ حبش کی طرف اپنے دونوں بھائیوں بشر بن حارث اور عمر بن حارث کے ہمراہ ہجرت کی تھی۔ یہ ابو عمر کا قول ہے اور ابن مندہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ جنگ اجنادین میں شہید ہوئے اور ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ انکا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...