ضیائے صحابہ کرام  

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن اوسی۔ انصاری۔ یہ بیٹے ہیں رافع کے اور بعض لوگ کہتے ہیں بیٹِ ہیں ان بن رافع کے غزوہ احد میں شہید ہوئے یہ عروہ اور موسی بن عقبہ کا قول ہے اور ان لوگوں نے کہا ہے کہ غزوہ احد میں انصار کے قبیلہ بنی نبیت کی شاخ بنی عبد الاشہل سے حارث بن اوس شہی دہوئے تھے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے جو اوپر گذر چکا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن اوس بن نعمان نجاری۔ محمد بن مسلمہ کے ہمراہ کعب بن اشرف (یہودی۹ کے قتل میں شڑیک تھے ان دونوں کو نبی ﷺ نے اس کے قتل پر مامور فرمایا تھا۔ عروہ بن زبیر نے کہا ہے کہ سعد بن معاذ نے حارث بن اوس بن نعمان کو جو بنی حارثہ کے بھائی تھے محمد بن مسلمہ کے ہمراہ کعب بن اشرف کی طرف بھیج تھا جب انھوں نے ابن اشرف کو مارا تلوار کی نوک ان کے یر میں لگ گئی اور ان کے ساتھی ان کو اٹھا کے لائے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ میں کہتاہوں ...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ۹

  ابن اوس بن معاذ بن نعمان بن امرء القیس بن بن عبد الاشہل بن جشم بن حارث بن خزرج بن عمرو یہ بیٹے ہیں نبیت ابن مالک بن اوس کے انصاری اوسی ثم الاشہلی کنیت ان کی ابو اوس یہ بھائی ہیں سعد بن معاذ کے غزوہ بدر میں شریک تھے اور اد کے دن شہید ہوئے۔ جب یہ شہید ہوئے تو ان کی عمر اٹھائیس برس کی تھی۔ یہ ابو عمر کا قول ہے۔ اور علقمہ بن وقاص نے حضرت عائشہسے رویت کی ہے ہ انھوں نے کہا میں غزوہ خندق میں لوگوں کینشان قدم کو دیکھتی ہوئی چلی یکایک میں چلی جارہی...

(سیدنا) حارث ابن اوس (رضی اللہ عنہ)

   بن عتیک بن عمرو بن اعلم بن عامر بن زعور ابن جشم بن حارث بن خزرج۔ انصاری اوسی زعورا عبد الاشہل کے بھائی ہیں۔ یہ حارث احد میں وا تمام غزوات میں رسول کدا ﷺ ک ہمراہ شریکت ھے اور جنگ اجنادین میں اٹھائیس جمادی الاولی سن۱۳ھ مکو ملک شام میں شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن اوس ثقفی۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں حارث بن عبداللہ بن اوس ثقفی۔ محمد بن سعد نے کہا ہے ہ حارث بن اوس ثقفی کا صحابی ہونا ثابت ہے انھوں ننے نبی ﷺ کسے کئی حدیثیں روایت کی ہیں اور حارث بن عبداللہ بن اوس ثقفی طائف میں رہتے تھے۔ عباد بن عوام نے حجاج بن ارطاۃ سے انھوں نیعبد الملک بن مگیرہ طائی سے انھوں نے عبدالرحمن بلیمانی سے انھوں نے عمرو بن اوس سے انھوں نے حارث بن اوس سے انھوں نے نبی ﷺ سے رویت کی ہے ہ آپ نے فرمایاجو شخص حج کرے یا عمرہ کرے...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ۹

  ابن انس بن مالک بن عبید بن کعب۔ انصاری۔ موسی بن عقبہ نے اہل بدر میں ان کا ذکر کیا ہے ور ابن شہاب سے نقل کیا ہے کہ بنی نبیت کی شاخ بنی عبد الاشہل سے حارث بن انس بن مالک بن عبید بن کعب غزوہ بدر میں شریک تھے۔ یہ ابو نعیم کا قول ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ ابن اسحاق ن ان کو حارث بن انس بن رافع لکھا ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ (ان کا نام) حارث بن انس ابن مالک بن عبید بن کعب ہے ان کا تذکرہ موسی بن عقبہ نے اہل بدر میں کیا ہے۔ اس میں اعتراض ہے مجھے ...

(سیدنا) حارث (رض اللہ عنہ۹

  ابن اقیش۔ بعض لوگ کہتے یں (ابن) قیش یہ دونوں ایک ہیں۔ یہ قبیلہ کل کے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں عوفی ہیں یہد ونوں بھی ایک ہیں کیوں کہ عوف بن وائل بن قیس بن عوف بن عبد مناہ بن ادبن طانجہ کی اولاد کو عکلی بھی کہتے ہیں ان کی کھلائی کی طرف منسوب کر کے۔ اور بعض لوگ کہتیہیں کہ یہ انصار کے حلیف تھے۔ ہمیں ابو الفرح بن ابی الرجا نے اپنی سند سے ابوبکر یعنی احمد بن عمرو بن ضحاک تک خبر دیوہ کہتے تھے ہم سے حجاج بن یوسف نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عبد ال...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن اشیم بن رافع بن امرء القیس بن زید بن عبد الاشہل ابن لہیعہ نے ابو الاسود س انھوں نے عروہ سے ان لوگوں کے نام ین جو انصار کے قبیلہ اوس کی شاخ بنی عبد الاشہل سے جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہ اور ابو معشر یعنی نجیح مدنی نے کہا ہے کہ ان کا نام حارث بن اوس ہے ہم ان شاء اللہ تعالی ان کا ذکر کرین گے اور ابن اسحاق نے کہا ہے کہ ان کا نام حارث بن انس بن رافع ہے ابن کلبی نے بھی ایسا ہی بیان کیا ہے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ا...

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ۹

    ابن ازمغ ہمدانی۔ ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا جاتا ہے۔ ان کی وفات حضرت معاویہ کے آخر زمانے میں ہوئی۔ یہ ابو عمر کا قول ہے۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان نے ور ابن شاہین نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے اور ابن شاہین نے کہا ہے کہ انھوں نے جاہلیت کا زمانہ بھی پایا ہے یہ تابعی ہیں حضرت عمر وغیرہ سے انھوںنے رویت کی ہے۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...