صاحب تفسیر رؤفی
شاہ رؤف احمد نقشبندی مجددی مصطفیٰ آبادی: شاہ ابو سعید کے خالہ زاد بھائی تھے۔فقیہ،محدث،مفسر،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ اور واقف فنون ظاہریہ ورسمیہ تھے۔علوم شاہ عبد العزیز سے حاصل کیے اور علوم باطن میں حضرت شاہ غلام علی سے خرقۂ خلافت حاصل کر کے شہر بھوپال میں جو بسبب عوارض شتّے کے ۱۲۴۸ھ میں اختتام کو پہنچی جس کی تاریخ اختتام خود آپ نے یہ تصنیف فرمائی ’’کہ تفسیر قرآن ہندی...