سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)
ابن ساعدہ انصری۔ ہمیں محمد بن عمر بن ابی عیسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حافظ ابو عبداللہ بن مرزوق بن عبداللہ ہروی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو عمرو بن محمد نے خبر دی وہ کہتے تھے مجھے میرے والدنے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن ایوب بن حبیب رقی نے خبر دی وہ کہت یتھے ہمیں محمد بن سلیمان نے حلب میں خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابراہیم بن حسان نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں سدید نے حکم سے انھوں نے عکرمہ سے انھوں نے حضرت ابن عباس سے نقل ...