متفرق  

سیّد گلاب شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سکندرشاہ بن سیّد شاموں شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت و اجازت شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ اوصاف پاک آپ بزرگ سیرت ۔خدایاد۔نیک طینت درویش باصفاتھے ۔آپ سےبہت لوگ فیضیاب ہوئے۔ اولاد آپ کے چار بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد بالے شاہ رھمتہ اللہ علیہ۔ ۲۔سیّد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ۔ ۳۔سیّد حیدر شاہ رحمتہ اللہ علیہ ۔ ۴۔سیّد محمدشاہ رحمتہ اللہ علیہ ۔ ؎      &...

سیّد رحیم بخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد محمد بخش بن سیّد محمد جعفررحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔پاک بازدرویش تھے۔ کاشتکاری کرتے تھے۔ اولاد آپ کے چار بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد فضل الدین رحمتہ اللہ علیہ ۔ ۲۔سیّد بوٹے شاہ لاولدرحمتہ اللہ علیہ۔ ۳۔سیّد باغ علی رحمتہ اللہ علیہ۔ ۴۔سیّد غلام حسن لاولدرحمتہ اللہ علیہ۔ ؎         سیّد فضل الدین رحمتہ اللہ علیہ کا ایک بیٹا سیّدعلی محمد نام تھا۔جو لاولد فوت ہوا۔ ؎     &nbs...

سیّد کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد محمد بخش بن سیّد محمد جعفرہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت سیّد فتح محمد بن سیّد ضیأاللہ برخورداری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔سخاوت و شجاعت کے اوصاف سے موصوف تھے۱؎۔ اولاد آپ کے ایک فرزند سیّد غلام رسول رحمتہ اللہ علیہ تھے۔ آپ کی دوبیٹیاں تھیں۔ ۱۔سیّدہ رسول بی بی رحمتہ اللہ علیہ منکوحہ سیّد راجے شاہ بن سیّد حیدرشاہ ہاشمی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ۔ ۲۔سیّدہ فضل بی بی منکوحہ میاں غلام حسن بن میاں قطب الدین حف...

سیّد عطرالدین رحمتہ اللہ علیہ

  فرزنداکبرسیّد عظیم اللہ بن سیّد خان ملک بن سیّد براہم شاہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ ۔آپ نے بیعتِ طریقت شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے کی تھی۔ رسم ختنہ آپ کی سنّت ختنہ یکم  ساون ۱۸۸۶؁ بکرمی مطابق پنجشنبہ ۱۴ محرم ۱۲۴۵ھ؁ کو ہوئی۔ وظائف آپ مقبولِ خدا۔متبرک وجودتھے۔عصرکے بعد مغرب تک وظائف میں مشغول رہتے۔کسی سے دنیاوی کلام نہ کرتے۔۱۲۷۲ھ؁ میں علاقہ جمّوں میں چلے گئے۔ کرامات گاؤں کوحکام کی دَستبُرد سے بچانا منقول...

سیّد غلام محمدراجوری والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام بعض تحریروں میں غلام رسول اوربعض جگہ غلام شاہ لکھاہے۔آپ سیّد حسن محمد بن سیّد خان مُلک ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر اور مریدوخلیفہ تھے۔بقول دیگرشیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ کی بیعت سے مشرف تھے۱؎۔ تاریخ ولادت آپ کی ولادت ۲۹ ربیع الاوّل ۱۲۱۹ھ؁ کو ہوئی۔ تعلیم آپ نے علم ظاہری اپنے عم عالی قدرسّد عظیم اللہ بن سیّد خان مُلک سے پڑھا۔بارہ سال ترک و تجرید میں گذارے۔علاقہ راجوری کے کئی ہندوآپ کے ہاتھ...

سیّد اللہ جوایارَاجَورِیوالہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد حسن محمد بن سید خان ملک ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسر ے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت واجازت شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ علم وفضل آپ صاحب علم و حلم ۔فاضل جیّد،علامہ وقت تھے۔علاقہ راجوری ۔ ریاست جمّوں میں سکونت رکھتے تھے۔اس دیارمیں آپ کا فتوےٰ مقبول تھا۔فن طبابت میں بھی کامل تھے۔آپ کے ہاتھ سے اکثر مریض شفاپاتے تھے۔قصیدہ غوثیہ کے عامل تھے۔ سادات و مشائخ پر احسان منقول ہے کہ سیّد حسن شاہ بن سیّد م...

سیّدحسن محمد بلواریہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد نورعلی مجذوب بن سیّد خان عالم رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔آپ کی والدہ کا نام سیّدہ فضل بی بی بنت سیّد عبدالرسول بن سیّد محمدسعیددولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہم تھا۔ درگاہ غوثیہ میں منظوری آپ ابھی نابالغ تھے کہ آپ کے والد صاحب کا دنیاسے انتقال ہوا۔ اُ ن کی وفات کے وقت درویشوں نے عرض کیاکہ آپ سفرِ آخرت فرمارہے ہیں اور صاحبزادہ حسن محمد ابھی چھوٹےہیں۔ان کا کیا حال ہوگا۔انہوں نے فرمایاکہ اس کی سپرد حضرت غوث اعظم ...

سیّد ناصرالدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سبحان علی بن سیّد خان عالم ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔رَن مل میں سکونت رکھتے۔نیک بخت صالح مردتھے۔ بیویاں آپ کی دو شادیاں ہوئیں۔ ۱۔پہلی شادی نویں ماہِ پھاگن ۱۸۸۳؁بکرمی مطابق اتوار ۲رجب ۱۲۴۰ھ؁ کو۔ ۲۔دوسری شادی۔پندھرویں ہاڑ ۱۸۹۵؁ بکرمی مطابق جمعرات ۵ ربیع الآخر ۱۲۵۴ھ؁ کو۔ اولاد            آپ کے ایک ہی فرزندسیّد غلام محمد المعروف گامے شاہ رحمتہ اللہ علیہ تھے۔ سیّد...

سیّد نظام الدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سبحان علی بن سیّد خان عالم ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ  کے دوسرے بیٹے تھے۔خلافت و اجازت سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔ صفات ِحمیدہ آپ علم ظاہری و باطنی میں یکتاتھے۔آپ متبرک وجود،اوصافِ حمیدہ رکھنے والے تھے۔اگرآپ کو "ہاشم دریادِل ثانی"کہاجاوے تو غلط نہ ہوگا۔آپ اپنے پیرِ روشن ضمیر کے شیدااورفرمانبردارتھے۔برگزیدہ درگاہِ سبحان صاحب علم و زہدو تقدس تھے۔ اورادوظائف آپ تلاوت قرآن مجید فرماتے۔اعلیٰ...

سیّد نظام الدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سبحان علی بن سیّد خان عالم ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ  کے دوسرے بیٹے تھے۔خلافت و اجازت سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔ صفات ِحمیدہ آپ علم ظاہری و باطنی میں یکتاتھے۔آپ متبرک وجود،اوصافِ حمیدہ رکھنے والے تھے۔اگرآپ کو "ہاشم دریادِل ثانی"کہاجاوے تو غلط نہ ہوگا۔آپ اپنے پیرِ روشن ضمیر کے شیدااورفرمانبردارتھے۔برگزیدہ درگاہِ سبحان صاحب علم و زہدو تقدس تھے۔ اورادوظائف آپ تلاوت قرآن مجید فرماتے۔اعلیٰ...