متفرق  

سیّد شاموں شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا اصلی نام شہامت شاہ المعروف شاموں شاہ تھا۔آپ سیّد عبدالرسول بن سیّد محمد سعیددُولاہاشمیرحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔ چک سادہ میں ورود آپ کا فیض بہت تھا۔چک سادہ کے سادات آپ کے معتقدین سے تھے۔ چونکہ وہ حضرت نوشہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ  کے خلیفہ ارجمندسیّد صالح محمد رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد سے تھے۔اس لیے وہ آپ کواولادِ نوشہ پیررحمتہ اللہ علیہ ہونے کی حیثیت سےاپنے گاؤں چک سادہ لے گئے۔وہ سب حضرت آپ کا بہت ادب و...

سیّد حاجی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد علیم اللہ بن سیّد عبدالواسع چک سادہ والہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ اور سجادہ نشین تھے۔ اخلاق زہدوتقوےٰ میں آپ کا درجہ کمال تھا۔بزرگوں کے معتقد۔مسافروں ۔ مسکینوں کے ہمدردا ور خدمتگارتھے۔صحبتِ اغنیأ سے نفرت رکھتے۔درویشی کے اوصاف سے موصوف تھے۔تمام عمر یادِ خدامیں گذاری۔ مخلوقِ خداپر رِحم منقول ہے کہ چک سادہ میں گاؤں سے دوسری جانب کسی کُتیانے بچے دیئے۔ آپ نے گھرمیں آکر اہل خانہ کو فرمایا۔کہ ہمارے ہاں کچھ نئے مہمان آئے ہیں حلوابنا...

حضرت امام علی المرتضٰی کرم اللہ تعالیٰ وجہہٗ

اگرچہ بوجہ ترتیب خلافتِ ظاہری اِن کا شمار چوتھے درجہ پر ہوتا ہے، لیکن علومِ باطنی اور فیوض روحانی کے حقیقی وارثِ نبوی یہی تھے، مقامِ ولایت کے امیر اور سرچشمہ علوم صاحبِ خلافت کبرٰے تھے، اِن کا ذکر خیر آگے فصلِ دوم (۲) میں بتفصیل آئے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اصحابِ سبعہ کتاب آئینہ تصوّف میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سات (۷) صاحبوں کو خلافتِ باطنی پہنچی، از انجملہ خلفائے اربعہ جن کا ذکر گذر چکا، اور باقی تین (۳) حضرات یہ ہیں۔ (شریف التو...

سیّدعلیم اللہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ خازن گنجینہ وحدت،مخزنِ رموزِ معرفت صاحب علم و اتقاتھے۔آپ سیّد عبدالواسع بن سیّد فیض اللہ کے فرزند اورمرید و خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ انکسار آپ کی طبیعت میں تواضع اور انکسار ازحد تھا۔جب اپنانام لکھتے توبجائے سیّد علیم اللہ کےاپنے آپ کو فقیر علیم اللہ لکھاکرتے۔ ہجوم خلائق آپ عالمِ باعمل اور فقیراکمل تھے۔عبادت و ریاضت وسخاوت میں شہرۂ آفاق تھے۔والد ماجد کی طرح لنگر جاری تھا۔ہروقت آپ کے درِ دولت پر حاجتمندوں کاہجوم رہتا۔ کتب خوانی آپ...

سیّد محمّد ماہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد عبدالقادر بن سیّد فیض اللہ کے فرزند اورمُریدوخلیفہ تھے۔علم ظاہری وباطنی میں مقتدائے خلائق تھے۔فن کتابت بھی سیکھاتھا۔کئی تحریرات آپ کے خاندان سادات میں موجود ہیں۔عملیات کے بھی شائق تھے۔آپ کئی تعویذات بھی بیاضوں میں موجود ہیں۔ تحریرکتب آپ کے ہاتھ کالکھاہواایک فالنامہ پیغمبراں موجود ہے۔شنگرف موجود نہ ہونے کےباعث پیغمبروں کے نام سبز رنگ سے لکھے ہیں اور جس دوست کے واسطے لکھاہے۔اس کے آگے ان الفاظ میں عذرخواہی کرتے ہیں۔ "عرضداشت۔بندہ...

سیّد عبدالواسع رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام عبدالواسع۔مشہور سیَدواسا۔آپ سیّد فیض اللہ بن سیّد صالح محمد قادری نوشاہی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ بیعت طریقت آپ کی بیعتِ طریقت حضرت سیّد محمد سعیددُولا بن سیّد محمد ہاشم دریادل بن حضرت نوشہ گنج بخش  رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن ذکر تیسرے طبقہ  کےتیسرے باب میں گذرچکا ہے۔ لیکن آپ کی اولاد کادعوےٰ ہے کہ آپ اپنے بڑے بھائی سیّد محمد ظریف بن سیّد فیض اللہ کے مرید تھے۔مگرآپ کے سلسلہ کے کلّو شاہی درویش آج تک وہی شجرہ سیّد م...

سیّد عبدالواسع رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام عبدالواسع۔مشہور سیَدواسا۔آپ سیّد فیض اللہ بن سیّد صالح محمد قادری نوشاہی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ بیعت طریقت آپ کی بیعتِ طریقت حضرت سیّد محمد سعیددُولا بن سیّد محمد ہاشم دریادل بن حضرت نوشہ گنج بخش  رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن ذکر تیسرے طبقہ  کےتیسرے باب میں گذرچکا ہے۔ لیکن آپ کی اولاد کادعوےٰ ہے کہ آپ اپنے بڑے بھائی سیّد محمد ظریف بن سیّد فیض اللہ کے مرید تھے۔مگرآپ کے سلسلہ کے کلّو شاہی درویش آج تک وہی شجرہ سیّد م...

سیّد عبدالہادی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد فیض اللہ بن سیّد صالح محمد قادری نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔صاحب علم و فقر و زہدوورع تھے۔فن کتابت بھی سیکھاہواتھا۔آپ کے ہاتھ کی بعض تحریرات خاندان کے گھروں میں موجودہیں۔ دستی تحریر آپ کے ہاتھ کی ایک غزل فارسی میں لکھی ہوئی ہے۔جو عارف کی ہے ۔وہ یہ ہے۔ غزل "دلاہُشدارکارےکن کہ وقتِ مرگ درپیش ست "دلاہُشدارکارےکن کہ وقتِ مرگ درپیش ست زچنگالش رہائی نیست ہر کس راکہ جاندارست زناخن ہائے تیزے اوہمہ...

سیدمحمد ظریف رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد فیض اللہ بن سیّد صالح محمد چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے اورمریدو خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ فضائل آپ صاحب علم و فضل مقتدائے روزگار،اہل شریعت و طریقت تھے۔ ہزاروں  مخلوق آپ کے فیض سے سیراب ہوئی۔خوارق و کرامات آپ سے ظاہر ہوتی تھیں۔ مستجاب الدعوات تھے۔حضرت نوشہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی پیشگوئی کے مطابق ولی کامل ہوئے۔ بھائی پرجان فداکرنا منقول ہے کہ آپ کے چھوٹے بھائی سیّد عبدالواسع ایک مرتبہ اس قدر بیمار ہوئےکہ زندگی ک...

سیّد شیر محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد صالح محمد قادری نوشاہی کے فرزند اصغر اور مرید وخلیفہ تھے۔صاحب فقر و درویشی ومقامات ارجمند تھے۔ اخفائے احوال آپ اپنے حالات چھپانے میں بہت کوشش کرتے۔اپنے والد بزرگوار کے طریقہ پر پورےپورے کاربند تھے۔جیساکہ رسالہ احمد بیگ میں ہے۔"اکثر وضع ولینعمی خوددارند"۔ اکثر لوگ آپ کے ساتھ اعتقاد اورامارات رکھتے تھے۔ آپ ۱۱۰۷ھ؁ میں موجود تھے۔ اولاد آپ کے ایک ہی فرزند سیّد محمد امین تھے۔ ؎         سیّد مح...