سیّد سلطان عالم رحمتہ اللہ علیہ
آپ سیّد نظام الدین بن سیّد سبحان علی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ تاریخ ختنہ آپ کی سنت ختنہ چھبیسویں پھگن ۱۸۹۱بکرمی مطابق اتوار۔۸ذیقعد ۱۳۵۰ھ کواداہوئی۔ تعلیم آپ نے قرآن مجید اورفارسی کی درسی کتابیں مولاناسیّد غلام قادر بن سیّد عبداللہ برخورداری ساہنپالوی سے پڑھیں۔فنِ کتابت بھی سیکھا۔ اخلاق و عادات آپ اہل شریعت وطریقت تھے۔قرآن مجیدکی تلاوت بلاناغہ کرتے بڑے حساب دان اورفریس تھے۔دنیاوی کاروبارمیں حد درجہ کے لائق تھے۔زراعت پیشہ کی...