سید فیض اللہ
آپ شاہبازِ اَوجِ سیادت،اخترِ بُرجِ سعادت۔سادات صالحیہ سےصاحب کرامت و شرافت تھے۔ حضرت سیّد صالح محمد قادری نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبر اور مرید و خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ تحصیل علوم و فضائل آپ نے ظاہری تعلیم مولانا عبدالحکیم سیالکوٹی رحمتہ اللہ علیہ سے پائی۔ایک بارحضرت نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ بمعہ یارانِ خواص سیالکوٹ تشریف لے گئے آنجناب پلنگ پر بیٹے تھے۔مولوی صاحب اور سیّد صالح محمد رحمتہ اللہ علیہ نیچے صف پر بیٹھے تھے۔ اتنے ...