شیخ قطب الدین چاوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ
خلف الصدق شیخ محمد غوث بن شیخ محمد یاربن شیخ عبدالہادی بن شیخ عنایت اللہ صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ ۔متیمن اہل فقرتھے۔چاوہ شریف میں سکونت رکھتے تھے۔ اولاد آپ کے ایک ہی فرزند حاجی شیخ شمس الدین صاحب رحمتہ اللہ علیہ تھے۔ وفات شیخ قطب الدین کی وفات بروزجمعہ چودھویں محرم ۱۳۰۶ھ مطابق آٹھویں اسوج ۱۹۴۵ مکرمی میں ہوئی۔آپ کی قبرچاوہ شریف میں ہے۔ مادۂ تاریخ ہے "تاج بخش"۔ (سریف التواریخ جلد نمبر ۲)...