شیخ شاہ محمد ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ
آپ شیخ شرف الدین بن شیخ ناصرالدین صاحب ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرےبیٹے تھے۔ بیعت و خلافت شیخ گوہر شاہ بن شیخ ماہی شاہ صاحب سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔ اخلاق وعادات آپ نیک نہاد۔درویش مرد۔مسکین طبع۔حلیم مزاج تھے۔زیادہ گفتگوکو پسند نہ فرماتے۔دنیااوراہل دنیاسے کوئی سروکارنہ رکھتے روزانہ صبح کے وقت موضع اگرویہ اور سارنگ کی اور عصر کے وقت ساہنپال کی گدائی کیا کرتے۔آپ کی ہردروازہ پریہ صداہوتی تھی۔ "فضل سائیں دا"۔ اولاد ا...